گمنام صارف
"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{تفسیر-عمودی}} | {{تفسیر-عمودی}} | ||
'''اَسْبابِ نُزول''' سے مراد وہ حوادث یا واقعات ہیں کہ جن کے رونما ہوتے وقت [[قرآن]] کی [[آیت]] یا [[آیات]] نازل ہوئی ہوں ۔ایسی موقعیت یا حوادث کو شان نزول کہا جاتا ہے ۔ [[قرآنی]] آیات کی تفسیر میں ان اسباب نزول کو ایک اہم اور بنیادی کردار حاصل ہے ۔ نیز علوم قرآن سے متعلق کتابوں میں ان پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔[[مسلمان]] علما نے اسباب نزول کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔ قرآن کی تمام آیات شان نزول نہیں رکھتی ہیں۔ بعض قرآن شناس علما نے اسباب نزول سے متعلق آیات کی کل تعداد تقریبا ۴۶۰ بیان کی ہے ۔ | '''اَسْبابِ نُزول''' سے مراد وہ حوادث یا واقعات ہیں کہ جن کے رونما ہوتے وقت [[قرآن]] کی [[آیت]] یا [[آیات]] نازل ہوئی ہوں ۔ایسی موقعیت یا حوادث کو شان نزول کہا جاتا ہے ۔ [[قرآنی]] آیات کی تفسیر میں ان اسباب نزول کو ایک اہم اور بنیادی کردار حاصل ہے ۔ نیز علوم قرآن سے متعلق کتابوں میں ان پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔[[مسلمان]] علما نے اسباب نزول کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔ قرآن کی تمام آیات شان نزول نہیں رکھتی ہیں۔ بعض قرآن شناس علما نے اسباب نزول سے متعلق [[آیات]] کی کل تعداد تقریبا ۴۶۰ بیان کی ہے ۔ | ||
== لغوی معنا == | == لغوی معنا == | ||
'''اسباب''' سبب کی جمع ہے ہر وہ چیز جس کے ذریعے سے ہدف تک پہنچنے میں مدد لی جا سکے وہ سبب ہے ۔قرآن پاک میں پیوند، آلہ، باعث، دستاویز اور تعلق داری کے معانی میں استعمال ہوا ہے ۔<ref>حجتی، اسباب نزول، ص۱۷.</ref> | '''اسباب''' سبب کی جمع ہے ہر وہ چیز جس کے ذریعے سے ہدف تک پہنچنے میں مدد لی جا سکے وہ سبب ہے ۔قرآن پاک میں پیوند، آلہ، باعث، دستاویز اور تعلق داری کے معانی میں استعمال ہوا ہے ۔<ref>حجتی، اسباب نزول، ص۱۷.</ref> | ||
سطر 17: | سطر 17: | ||
کسی خاص شان نزول کے بغیر نازل ہونے والی آیات یا سورے قرآن پاک کے کچھ حصے کو شامل ہیں کہ جن کی طرف درج ذیل مقامات کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے : | کسی خاص شان نزول کے بغیر نازل ہونے والی آیات یا سورے قرآن پاک کے کچھ حصے کو شامل ہیں کہ جن کی طرف درج ذیل مقامات کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے : | ||
#گذشتہ امتوں کی تاریخ اور واقعات سے مربوط آیات و سورتیں ہیں البتہ کچھ گذشتہ امتوں کے قصص سے مربوط آیات سبب نزول کے تحت نازل ہوئے ہیں جیسا کہ [[ذو القرنین]] سے مربوط حصہ لوگوں کے استفسار کے جواب میں آیا ہے ۔یہ امور اس لحاظ سے قرآن میں آئے ہیں کہ [[پیامبر(ص)]] کے معاصرین اور اسی طرح تمام زمانوں کے انسان ان واقعات سے آگاہ ہوں، وہ انہیں اپنے حافظوں میں محفوظ رکھیں اور اپنی زندگی کے مختلف موارد میں ان واقعات سے سعادت و یا شقاوت و بدبختی،قوموں کے عروج و زوال ،انسانوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے رموز سے آگاہ اور عبرت حاصل کریں اور قوموں کی سرفرازی اور سعادت کے عوامل کے جانیں اور شقاوت و بدبختی کے اسباب سے اپنے آپ کو بچائیں ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۱۹.</ref> | #گذشتہ امتوں کی تاریخ اور واقعات سے مربوط آیات و سورتیں ہیں البتہ کچھ گذشتہ امتوں کے قصص سے مربوط آیات سبب نزول کے تحت نازل ہوئے ہیں جیسا کہ [[ذو القرنین]] سے مربوط حصہ لوگوں کے استفسار کے جواب میں آیا ہے ۔یہ امور اس لحاظ سے قرآن میں آئے ہیں کہ [[پیامبر(ص)]] کے معاصرین اور اسی طرح تمام زمانوں کے انسان ان واقعات سے آگاہ ہوں، وہ انہیں اپنے حافظوں میں محفوظ رکھیں اور اپنی زندگی کے مختلف موارد میں ان واقعات سے سعادت و یا شقاوت و بدبختی،قوموں کے عروج و زوال ،انسانوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے رموز سے آگاہ اور عبرت حاصل کریں اور قوموں کی سرفرازی اور سعادت کے عوامل کے جانیں اور شقاوت و بدبختی کے اسباب سے اپنے آپ کو بچائیں ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۱۹.</ref> | ||
# قرآن کریم کی کچھ آیات اور سورتیں ہیں جو غیبی خبروں اور عالم برزخ،جنت و جہنم اور قیامت کے حالات ،بہشتیوں اور دوزخیوں کے احوال پر مشتمل ہیں کہ جن میں مخصوص شان نزول کو | # قرآن کریم کی کچھ آیات اور سورتیں ہیں جو غیبی خبروں اور عالم برزخ،جنت و جہنم اور قیامت کے حالات ،بہشتیوں اور دوزخیوں کے احوال پر مشتمل ہیں کہ جن میں مخصوص شان نزول کو تلاش نہیں کیا جا سکتا ہے ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۱۹-۲۰.</ref> | ||
=== مخصوص شان نزول کی حامل آیات اور سورتیں === | === مخصوص شان نزول کی حامل آیات اور سورتیں === | ||
سطر 23: | سطر 23: | ||
اس بنا پر اسباب نزول کی اصطلاح کے متعلق ہم کہ سکتے ہیں کہ آیات یا قرآن کی بعض سورتیں کسی سبب کی کی وجہ سے نازل ہوئے ہیں اور یہ واقعات رسول خدا کی زندگی میں رونام ہوئے ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۲۰.</ref> | اس بنا پر اسباب نزول کی اصطلاح کے متعلق ہم کہ سکتے ہیں کہ آیات یا قرآن کی بعض سورتیں کسی سبب کی کی وجہ سے نازل ہوئے ہیں اور یہ واقعات رسول خدا کی زندگی میں رونام ہوئے ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۲۰.</ref> | ||
دوسرے الفاظ میں: | دوسرے الفاظ میں: | ||
# | #ایسے اہم اور جالب نظر یا شدید خطرناک اور نہایت برے رونما ہونے والے واقعات ہوتے تھے۔ | ||
# رسول اکرم کے سامنے | # رسول اکرم کے سامنے لوگ سوال کرتے تھے ۔ | ||
#مسلمانوں کیلئے ایسے حالات اور شرائط | #مسلمانوں کیلئے ایسے حالات اور شرائط مہیا ہوجاتے کہ جن میں ان حالات و شرائط کے لحاظ سے انکی حالت کو مشخص ہونا چاہئے۔ | ||
ان امور کے بعد آیات اور کبھی سورتیں نازل ہوتیں جن میں اس واقعہ ،سوال کے جواب یا مسلمانوں کی ذمہ داری کا تعین بیان ہوتا ۔بہرحال ان میں اصل مسئلہ کی حقیقت اور ریشے کو بیان کیا جاتا ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۲۰.</ref> | ان امور کے بعد آیات اور کبھی سورتیں نازل ہوتیں جن میں اس واقعہ ،سوال کے جواب یا مسلمانوں کی ذمہ داری کا تعین بیان ہوتا ۔بہرحال ان میں اصل مسئلہ کی حقیقت اور ریشے کو بیان کیا جاتا ۔<ref>[[سیدمحمدباقر حجتی|حجتی]]، اسباب نزول، ص۲۰.</ref> | ||
== شان نزول کے فوائد == | == شان نزول کے فوائد == |