17 ذوالحجہ
Appearance
(17 ذی الحجہ سے رجوع مکرر)
17 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو بیالیسواں دن ہے۔
- 332ھ. وفات عبدالعزیز جلودی؛ تیسری صدی ہجری کے راوی اور فقیہ۔
- 953ھ ولادت شیخ بہایی
- 1410ھ وفات سید مرتضی فیروز آبادی؛ حوزہ علمیہ قم اور نجف کے استاد و فقیہ، فضائل الخسمۃ من الصحاح الستۃ کے مؤلف (11 جولائی 1990ء)