27 جمادی الاول
(27 جمادی الاول سے رجوع مکرر)
27 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو پینتالیسواں دن ہے۔
- وفات حضرت عبد المطلب (۸ عام الفیل)
- 1428ھ، حرم عسکریین پر دوسرا حملہ (13 جون،2007ء)
- 1432ھ، پاکستان میں امریکہ کے حملے میں القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کی ہلاکت (1 مارچ،2011ء)
- 1434ھ، وفات عبد الہادی فضلی؛ سعودی عرب کے علماء میں سے (8 اپریل 2013ء)