16 شعبان
(11 شعبان المعظم سے رجوع مکرر)
16 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 223 واں دن ہے۔
- 1346ھ۔ وفات آیت اللہ سید محمد باقر رضوی (باقر العلوم) (9 فروری [[سنہ 1928عیسوی|1928ء)
- 1395ھ۔ وفات آیت اللہ سید محمود حسینی شاہرودی؛ شیعہ مرجع تقلید، مرزا نائینی اور آقا ضیاء عراقی کے شاگرد(سید ابو الحسن اصفہانی کے بعد آپ مرجع تقلید بنے) (24 اگست 1975ء)
- 1398ھ۔ وفات ملاعلی معصومی ہمدانی؛ شیعہ فقیہ، فلسفی اور عبدالکریم حائری یزدی کے شاگرد (22 جولائی 1978ء)
- 1436ھ وفات محمد مہدی آصفی؛ فقیہ، مفسر، عراق میں "حزب الدعوة الاسلامیۃ اور مجمع جہانی اہل بیت علیہم السلام کی سپریم کونسل کے سابق رکن (4 جون 2015ء)