2 شعبان
(۲ شعبان المعظم سے رجوع مکرر)
2 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 209 واں دن ہے۔
- 2ھ۔ آغاز وجوب روزہ (ایک قول کے مطابق)
- 35ھ۔ وفات معتز عباسی جس کے حکم پر امام علی النقیؑ کو شہید کیا گیا
- 396ھ۔ ولادت خواجہ عبد اللہ انصاری
- 1406ھ۔ وفات شیخ مجتبی حاتمی لنکرانی؛ شیعہ مجتہد، واعظ (13 اپرہل 1986ء)