13 رمضان
(۱۳ رمضان سے رجوع مکرر)
13 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 248 واں دن ہے۔
- حضرت عیسیٰؑ پر نزول انجیل (حضرت امام جعفر صادقؑ کی ایک روایت کے مطابق)
- 95ھ۔ وفاتِ حجاج بن یوسف ثقفی؛ اموی دور خلافت میں حاکم عراق و حجاز اور شیعوں کے سخت دشمن (5 جون 714ء)
- 1328ھ۔ وفات آیت اللہ جہانگیر خان قشقایی؛ شیعہ حکیم، فلسفہ دان، فقیہ اور عارف (18 ستمبر 1910ء)
- 1340ھ۔ وفات سید علی سیستانی؛ شیعہ فقیہ، شیعہ مرجع تقلید سید علی حسینی سیستانی کے دادا (10 مئی 1922ء)
ماہ رمضان کے تیرھویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
تیرھویں رات کے اعمال | |
نماز |
آٹھ رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 25 مرتبہ سورہ توحید؛ |
دعا |
|