گمنام صارف
"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ | {{تفسیر-عمودی}} | ||
'''اَسْبابِ نُزول''' سے مراد وہ حوادث یا واقعات ہیں کہ جن کے رونما ہوتے وقت [[قرآن]] کی [[آیت]] یا [[آیات]] نازل ہوئی ہوں ۔ایسی موقعیت یا حوادث کو شان نزول کہا جاتا ہے ۔ [[قرآنی]] آیات کی تفسیر میں ان اسباب نزول کو ایک اہم اور بنیادی کردار حاصل ہے ۔ نیز علوم قرآن سے متعلق کتابوں میں ان پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔[[مسلمان]] علما نے اسباب نزول کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔ قرآن کی تمام آیات شان نزول نہیں رکھتی ہیں۔ بعض قرآن شناس علما نے اسباب نزول سے متعلق آیات کی کل تعداد تقریبا ۴۶۰ بیان کی ہے ۔ | '''اَسْبابِ نُزول''' سے مراد وہ حوادث یا واقعات ہیں کہ جن کے رونما ہوتے وقت [[قرآن]] کی [[آیت]] یا [[آیات]] نازل ہوئی ہوں ۔ایسی موقعیت یا حوادث کو شان نزول کہا جاتا ہے ۔ [[قرآنی]] آیات کی تفسیر میں ان اسباب نزول کو ایک اہم اور بنیادی کردار حاصل ہے ۔ نیز علوم قرآن سے متعلق کتابوں میں ان پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔[[مسلمان]] علما نے اسباب نزول کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔ قرآن کی تمام آیات شان نزول نہیں رکھتی ہیں۔ بعض قرآن شناس علما نے اسباب نزول سے متعلق آیات کی کل تعداد تقریبا ۴۶۰ بیان کی ہے ۔ | ||
== لغوی معنا == | == لغوی معنا == | ||
سطر 41: | سطر 41: | ||
* حجتی، سیدمحمدباقر، اسباب نزول، تہران: وزارت ارشاد اسلامی اداره کل، انتشارات و تبلیغات، زمستان ۱۳۶۵ش. | * حجتی، سیدمحمدباقر، اسباب نزول، تہران: وزارت ارشاد اسلامی اداره کل، انتشارات و تبلیغات، زمستان ۱۳۶۵ش. | ||
* دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۱، کوشش بہاءالدین خرمشاہی، تہران: دوستان-ناہید، ۱۳۷۷ش. | * دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۱، کوشش بہاءالدین خرمشاہی، تہران: دوستان-ناہید، ۱۳۷۷ش. | ||
{{قرآن}} |