28 رجب
(۲۸ رجب سے رجوع مکرر)
28 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 205 واں دن ہے۔
- سنہ 1 بعثت۔ اسلام کی اولین نماز کا قیام
- 60ھ۔ سفر امام حسینؑ، مدینہ سے مکہ کی طرف
- 1325ھ۔ وفات سید محمد حسین بحر العلوم (لکھنو) (6 ستمبر 1907ء)
- 1337ھ۔ وفات سید محمد کاظم طباطبائی یزدی، شیعہ مرجع تقلید و مولف العروۃ الوثقی (29 اپریل 1919ء)
- 1370ھ۔ وفات محمد رضا آل یاسین؛ شیعہ فقیہ (5 مئی 1951ء)
- 1399ھ۔ کابل (افغانستان) میں شیعہ شیعیانِ محلہ چندال کا کمیونیسٹ حکومت کے خلاف قیام (23 جون 1979ء)
- 1442ھ۔ وفات سید رضی الدین مرعشی، استاد حوزہ علمیہ نجف و شاگرد سید ابو القاسم خوئی، سید محسن الحکیم و امام خمینی (13 مارچ 2021ء)