20 فروری
(۲۰ فروری سے رجوع مکرر)
20 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 51 واں دن ہے۔
- 1895ء۔ وفات سید محمد حسن شیرازی؛ تحریم تنباکو کا فتوا جاری کرنے والے مرجع تقلید (24 شعبان 1312ھ)
- 1922ء۔ نجف میں علما کی جانب سے بہائی افکار کی ترویج کےخلاف اعتراضات کا آغاز
- 0969ء۔ وفات سید محمد محقق داماد؛ فقیہ و استاد علم اصول (2 ذی الحجہ 1388ھ)
- 1970ء۔ وفات محمد محسن بن علی منزوی تہرانی؛ المعروف آقا بزرگ تہرانی فقیہ، محدث، کتاب شناس اور مولف الذریعۃ الی تصانیف الشیعہ (13 ذی الحجہ 1389ھ)
- 1986ء۔ شہادت فضل اللہ محلاتی؛ ایران میں اسلامی انقلاب کے لیے جد و جہد کرنے والے مجاہد عالم دین (10 جمادی الثانی 1406ھ)