2 ذوالحجہ
Appearance
(2 ذی الحجہ سے رجوع مکرر)
2 ذوالحجہ ہجری قمری تقویم میں سال کا تین سو ستایسواں دن ہے۔
- 1259ھ ولادت شیخ فضل اللہ نوری
- 1388ھ وفات سید محمد محقق داماد
- 1405ھ وفات علی نمازی
- 1425ھ شہادت سید ضیاء الدین رضوی امام جمعہ گلگت بلتستان پاکستان
- 1432ھ وفات عباس علی عمید زنجانی
- 1436ھ وفات ابو القاسم خز علی