15 رمضان
(۱۵ رمضان المبارک سے رجوع مکرر)
15 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 250 واں دن ہے۔
- 3ھ۔ ولادت امام حسن مجتبی علیہ السلام؛ شیعوں کے دوسرے امام (4 مارچ 625ء)
- 60ھ۔ مسلم بن عقیل کی کوفہ روانگی (22 جون 680ء)
- 3ھ۔ حضرت محمدؐ کی زینب دختر خزیمہ کے ساتھ شادی
- 145ھ۔ شہادت محمد بن عبد اللہ بن حسن؛ المعروف نفس زکیہ، بنی عباس کے خلاف قیام کرنے والا سب سے پہلا شخص
- 195ھ۔ ولادت امام محمد تقیؑ؛ شیعوں کے نواں امام (ایک قول کے مطابق)
- 385ھ۔ ولادت شیخ طوسی، شیعہ محدث، مجتہد اور کتاب تہذیب الاحکام و الاستبصار کے مصنف
- 618ھ۔ وفات جلال الدین حسن نومسلمان؛ قلعہ الموت میں مقیم اسماعیلی نزاریوں کے چھٹے امام و رہبر
- 1424ھ۔ بین الاقوامی طور پر قرآنی خبریں نشر کرنے کی بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی(Iqna) کا باقاعدہ افتتاح
ماہ رمضان کے پندرہویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
پندرھویں رات کے اعمال | |
نماز |
چار رکعت جس کی پہلی دو رکعت میں سورہ حمد کے بعد 100 مرتبہ سورہ توحید اور دوسری دو رکعت میں سورہ حمد کے بعد 50 مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت کرنا؛ |
دعا |
|