14 اپریل
(۱۴ اپریل سے رجوع مکرر)
14 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 104 واں دن ہے۔
- 629ء۔ پیغمبر اکرمؐ نے آیہ فئی کے نزول کے بعد فدک حضرت فاطمہ زہراؑ کو بخش دیا (14 ذی الحجہ 7ھ)
- 637ء۔ فتح قدس (دوسرے خلیفہ کی خلافت کے دوران) (13 ربیع الاول 16ھ)
- 1885ء۔ وفات ميرزا محمد تنكابنی؛ شیعہ عالم دین، شیعہ علما کے زندگی نامہ پر مشتمل کتاب قصص العلماء کے مصنف (28 جمادی الثانی 1302ھ)
- 2000ء۔ وفات محمد شریف رازی؛ مؤرخ، مترجم اور شیعہ علماء کے سوانح حیات پر مشتمل مشہور کتاب گنجینہ دانشمندان کے مصنف (9 محرم 1421ھ)
- 2001ء۔ وفات سید محمد موسوینژاد؛ حوزه علمیہ خراسان کے استاد (5 رجب 1437ھ)
- 2024ء۔ دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملے کیے۔(5 شوال 1445ھ)