ویکی شیعہ:حوالہ درکار
Appearance
مضمون میں کئے گئے دعووں کی تصدیق کے لئے مستند اور غیر جانبدار حوالہ جات کی ضرورت ہے۔ لمبے عرصے تک حوالہ جات فراہم نہ کئے جانے کی صورت میں اردو ویکی شیعہ کے منتظمین متنازع دعووں کو تبدیل یا حذف کرنے کا حق رکھتے ہیں
مضامین میں حوالہ جات دینے کے لیے مندرجہ ذیل حوالہ جاتی سانچے دیکھیں
- {{حوالہ کتاب}}
- {{حوالہ خبر}}
- {{حوالہ جال}}
تمام حوالہ جاتی سانچوں کے لیے دیکھیں: زمرہ:حوالہ جاتی سانچے