جمادی الثانی (واقعات)

ویکی شیعہ سے
جمادی الاول جمادی الثانی رجب
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

پہلا دن

  • آیت اللہ محمد فاضل لنکرانی کی وفات (١٤٢٨ق)

تیسرا دن

  • حضرت زہراء(س) کی شہادت (٩٥ دن کی روایت) (١١ق)
  • آیت اللہ میرسید حسن مدرس اصفہانی کی وفات (١٢٧٣ق)
  • آیت اللہ محمد ابراہیم آیتی کی وفات (١٣٨٤ق)
  • آیت اللہ مرتضی مطہری کی شہادت (١٣٩٩ق)

چوتھا دن

پانچواں دن

  • تقی الدین حسن بن علی داود حلی کی ولادت (٦٤٧ق)
  • ابن ابی الحدید شارح نہج البلاغہ کی وفات (٦٥٦ق)
  • مولوی رومی کی وفات (٦٧٢ق)

ساتواں دن

  • آیت اللہ ابوعبداللہ زنجانی کی وفات (١٣٦٠ق)

آٹھواں دن

  • محمد تقی بہلول کی ولادت (١٣٢٨ق)
  • آیت اللہ سید عبدالحسین شرف الدین عاملی کی وفات (١٣٧٧ق)
  • آیت اللہ میرزا محمد غروی تبریزی کی وفات (١٣٩٨ق)
  • آیت اللہ شیخ غلام رضا رضوانی کی وفات (١٤٣٤ق)

دسواں دن

  • آیت اللہ مہدی امامی امیری کی وفات (١٣٧٨ق)
  • آیت اللہ سید احمد قفیہ امامی کی وفات (١٤١٤ق)

گیارہواں دن

  • آیت اللہ ابوالقاسم قمی کی وفات (١٣٥٣ق)
  • آیت اللہ اسماعیل صالحی مازندرانی کی وفات (١٤٢٢ق)
  • آیت اللہ علی احمدی میانجی کی وفات (١٤٢١ق)

بارہواں دن

  • پیغمبر(ص) کی سربراہی میں اسلامی سپاہ کا خیبر کی سمت حرکت کرنا (٧ق)
  • آیت اللہ حاج آقا رحیم ارباب کی وفات (١٣٩٦ق)
  • آیت اللہ عبدالحسین رشتی کی وفات (١٣٧٣ق)

تیرہواں دن

  • حضرت ام البنین(س) کی وفات (٦٤ق)
  • جعفر بن حسن محقق حلی صاحب شرایع الاسلام کی وفات (٦٧٦ق)
  • آیت اللہ سید محمد کاظم قزوینی کی وفات (١٤١٥ق)
  • آیت اللہ سید محمد مجاہد کی وفات (١٢٤٢ق)

چودواں دن

  • آیت اللہ میرزا حبیب اللہ رشتی کی وفات (١٣١٢ق)
  • آیت اللہ میرزا احمد آشتیانی کی وفات (١٣٩٥ق)

پندہواں دن

  • جنگ جمل کا واقع (٣٦ق)
  • فخرالمحققین محمد بن حسن حلی کی وفات (٧٧١ق)
  • آیت اللہ میرزا ابوالقاسم قمی کی وفات (١٣٥٣ق)

اٹھارہواں دن

  • عبداللہ بن عبدالمطلب کی آمنہ کے ساتھ شادی، رسول خدا(ص) کے والدین
  • قاضی نوراللہ شوشتری کی شہادت (١٠١٩ق)
  • شیخ مرتضی انصاری کی وفات (١٢٨١ق)
  • آیت اللہ سید حسین خادمی کی وفات (١٤٠٥ق)

انیسواں دن

  • فتح علی شاہ قاجاری سلسلے کا دوسرا شاہ کی وفات (١٢٥٠ق)
  • آیت اللہ سید ناصرہندی کی ولادت (١٢٨٤ق)
  • آیت اللہ شیخ عبداللہ مازندرانی کی وفات (١٣٣٠ق)
  • آیت اللہ سید حسن موسوی بجنوردی کی وفات (١٣٩٥ق)

بیسواں دن

  • حضرت فاطمہ زہراء(س) کی ولادت (٥بعثت)
  • امام خمینی کی ولادت (١٣٢٠ق)
  • آیت اللہ سید محمد حسن میرجہانی کی وفات (١٤١٣ق)
  • آیت اللہ سید محمد جواد ذہنی کی وفات (١٤٢٣ق)

اکیسواں دن

بائیسواں دن

تئیسواں دن

  • آیت اللہ ملا حبیب اللہ کاشانی کی وفات (١٣٤٠ق)
  • آیت اللہ سید ہاشم میردامادی نجف آبادی کی وفات (١٣٨٠ق)

چوبیسواں دن

  • آیت اللہ محمد علی اراکی کی ولادت (١٣١٢ق)
  • آیت اللہ شیخ مرتضی حائری کی وفات (١٤٠٦ق)
  • آیت اللہ سید محمد رضا گلپایگانی کی وفات (١٤١٤ق)
  • آیت اللہ مسلم ملکوتی کی وفات (١٤٣٥ق)

پچیسواں دن

  • حجت الاسلام والمسلمین شیخ مرتضی انصاری قمی کی وفات (١٣٩١ق)
  • آیت اللہ شیخ محمد علی اراکی کی وفات (١٤١٥ق)

چھبیسواں دن

  • امام ہادی(ع) کی شہادت (ایک قول کے مطابق) (٢٥٤ق)
  • فاضل مقداد کی وفات (٨٢٦ق)
  • آیت اللہ سید عباس مہری کی وفات (١٤٠٨ق)

ستائیسواں دن

  • علی بن محمد باقر(ع) کی شہادت (ایک قول) (١١٦ق)
  • آیت اللہ میرزا حسین نوری کی وفات (١٣٢٠ق)

اٹھائیسواں دن

  • پیغمبر(ص) کو حلیمہ سعدیہ کے سپرد کرنا
  • آیت اللہ میرزا محمد تنکابنی کی وفات (١٣٠٢ق)

انتیسواں دن

  • محمد بن علی الہادی(ع) کی شہادت (٢٥٢ق)

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش.
  • سایت پورتال اهل بیت(ع) [1]
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش.
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش.
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق.
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش.