مندرجات کا رخ کریں

"عمرہ مفردہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 5: سطر 5:
==عمرہ==
==عمرہ==
{{اصلی|عمرہ}}
{{اصلی|عمرہ}}
عمرہ  
عمرہ: [[احرام]]، [[طواف]] و [[سعی]] پر مشتمل اعمال و عبادات کے مجموعے کو کہتے ہیں جو [[خانہ خدا]] کی [[زیارت]] کے موقع پر انجام دیا جاتا ہے۔ عمرہ کی دو قسم ہے: [[عمرہ تمتع]] و عمرہ مفردہ۔ عمرہ تمتع، [[حج تمتع]] کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے اور اس کا ایک جزء ہے۔ عمرہ مفردہ حج سے جدا انجام دیا جاتا ہے اور اس کا حج سے کوئی ربط نہیں ہے۔
 
[[فقہاء]] عمرہ کو بھی [[حج]] کی طرح ہر [[مسلمان]] کے لئے جو اس کے شرائط رکھتا ہو، زندگی میں ایک بار [[واجب]] اور ایک سے زیادہ بار [[مستحب]] مانتے ہیں۔
 
==وجہ تسمیہ و اقسام==
 
==اعمال عمرہ مفردہ ==
 
عمرہ مفردہ سات عمل سے تشکیل پایا ہے جو بالترتیب درج ذیل ہیں:
عمرہ مفردہ سات عمل سے تشکیل پایا ہے جو بالترتیب درج ذیل ہیں:
#[[احرام]]: عمرہ مفردہ کے  احرام باندھنے کیلئے اس کا [[میقات]] أدنى الحل (حرم سے باہر سب سے قریب مقام) ہے۔ لیکن عمرہ مفردہ انجام دینے والے شخص کیلئے پانچ میقات میں سے کسی ایک سے بھی مُحرِم ہونا بھی جائز ہے۔<ref>فاضل لنکرانى، محمد، احکام عمرہ مفردہ، ۱۴۲۶ق. ص۳۵.</ref>
#[[احرام]]
#[[طواف]]
#[[طواف]]
#دو رکعت نماز طواف
#[[نماز طواف]]
#[[سعی بین صفا و مروہ]]
#[[سعی بین صفا و مروہ]]
#[[تقصیر]] یا [[حلق]]: عمرہ مفردہ میں حاجی حلق یا تقصیر میں مخیر ہے عمرہ تمتع کے برخلاف جس میس حلق جایز نہیں ہے۔
#[[تقصیر]] یا [[حلق]]
#[[طواف نساء]]
#[[طواف نساء]]
#دو رکعت [[نماز]] طواف نساء<ref>ادعیہ و آداب الحرمین فی العمرۃ المفردۃ، ۱۳۸۳ش. ص۲۹۷.</ref>
#[[نماز طواف نساء]]
 
==عمرہ مفردہ و عمرہ تمتع میں فرق==
 
*عمرہ مفردہ کے احرام باندھنے کیلئے اس کا [[میقات]] أدنى الحل (حرم سے باہر سب سے قریب مقام) ہے۔ لیکن عمرہ مفردہ انجام دینے والے شخص کیلئے پانچ میقات میں سے کسی ایک سے بھی مُحرِم ہونا بھی جائز ہے۔<ref>فاضل لنکرانى، محمد، احکام عمرہ مفردہ، ۱۴۲۶ق. ص۳۵.</ref>
 
*عمرہ مفردہ میں حاجی حلق یا تقصیر میں مخیر ہے عمرہ تمتع کے برخلاف جس میس حلق جایز نہیں ہے۔


==وقت==
==وقت==

نسخہ بمطابق 17:34، 8 جولائی 2019ء

عمرہ مُفردہ، عمرہ کی ایک قسم ہے اور اسے خانہ کعبہ کی زیارت کے مناسک و اعمال کے طور پر انجام دیا جاتا ہے۔ عمرہ کی اس قسم کا حج سے کوئی ربط نہیں ہے۔ اس اعتبار سے عمرہ مفردہ عمرہ تمتع کے مقابلے میں ہے جو حج تمتع کا جزء ہے۔ یہ جداگانہ انجام پاتا ہے اسی لئے اسے مفردہ کا نام دیا گیا ہے۔

عمرہ مفردہ کے اعمال یہ ہیں: احرام، طواف، نماز طواف، سعی بین صفا و مروه، تقصیر یا حلق، طواف نساء و نماز طواف نساء۔ احادیث و فقہاء کے اقوال کے مطابق، ماہ رجب میں عمرہ مفردہ کی فضیلت دیگر مہینوں سے زیادہ ہے۔

عمرہ

عمرہ: احرام، طواف و سعی پر مشتمل اعمال و عبادات کے مجموعے کو کہتے ہیں جو خانہ خدا کی زیارت کے موقع پر انجام دیا جاتا ہے۔ عمرہ کی دو قسم ہے: عمرہ تمتع و عمرہ مفردہ۔ عمرہ تمتع، حج تمتع کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے اور اس کا ایک جزء ہے۔ عمرہ مفردہ حج سے جدا انجام دیا جاتا ہے اور اس کا حج سے کوئی ربط نہیں ہے۔

فقہاء عمرہ کو بھی حج کی طرح ہر مسلمان کے لئے جو اس کے شرائط رکھتا ہو، زندگی میں ایک بار واجب اور ایک سے زیادہ بار مستحب مانتے ہیں۔

وجہ تسمیہ و اقسام

اعمال عمرہ مفردہ

عمرہ مفردہ سات عمل سے تشکیل پایا ہے جو بالترتیب درج ذیل ہیں:

  1. احرام
  2. طواف
  3. نماز طواف
  4. سعی بین صفا و مروہ
  5. تقصیر یا حلق
  6. طواف نساء
  7. نماز طواف نساء

عمرہ مفردہ و عمرہ تمتع میں فرق

  • عمرہ مفردہ کے احرام باندھنے کیلئے اس کا میقات أدنى الحل (حرم سے باہر سب سے قریب مقام) ہے۔ لیکن عمرہ مفردہ انجام دینے والے شخص کیلئے پانچ میقات میں سے کسی ایک سے بھی مُحرِم ہونا بھی جائز ہے۔[1]
  • عمرہ مفردہ میں حاجی حلق یا تقصیر میں مخیر ہے عمرہ تمتع کے برخلاف جس میس حلق جایز نہیں ہے۔

وقت

عمرہ مفردہ کسی خاص وقت کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ پورے سال میں کسی بھی ایام میں انجام دیا جا سکتا ہے۔ البتہ بعض روایات میں عمرہ رجبیہ (ماہ رجب میں عمرہ کرنے) کی بہت زیادہ فضیلت اور اہمیت بیان ہوئی ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. فاضل لنکرانى، محمد، احکام عمرہ مفردہ، ۱۴۲۶ق. ص۳۵.
  2. کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۵۳۶.

مآخذ

  • ادعیہ و آداب الحرمین فی العمرۃ المفردۃ، مرکز تحقیقات حج، تہران، مشعر، ۱۳۸۳ش.
  • فاضل لنکرانى، محمد، احکام عمرہ مفردہ، انتشارات امیر قلم، قم، یازدہم، ۱۴۲۶ق.
  • کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، محقق، مصحح، غفاری، علی اکبر، آخوندی، محمد، تہران، دارالکتب الإسلامیۃ، چاپ چہارم، ۱۴۰۷ق.