12 رمضان
(12 رمضان المبارک سے رجوع مکرر)
12 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 247 واں دن ہے۔
- حضرت عیسیؑ پر نزول انجیل کا آغاز (امام جعفر صادقؑ کی ایک روایت کے مطابق)[1]
- 1ھ۔ اصحاب نیز پیغمبر خداؐ اور امام علیؑ کے درمیان رسم عقد اخوت کا انعقاد (23 مارچ 623ء)
- 60 ھ۔ امام حسینؑ کے نام کوفیوں نے قیس بن مُسْہِر، عبدالرحمان ارحبی اور عُمارَة سَلُولی کے ساتھ 150 خطوط ارسال کیے
- 597ھ۔ وفات ابن جوزی؛ فقیہ و مورخ اہل سنت
- 1312ھ۔ وفات محمد تقی مامقانی؛ فقیہ، محدث، شاعر اور شیخیہ فرقہ کے پیروکار
- 1343ھ۔ وفاتِ آیت اللہ مہدی خالصی کاظمی؛ مرجع تقلید شیعیان عراق، انہوں نے انگریزوں کے خلاف جہاد کا فتوا جاری کیا (6 اپریل 1925ء)
- 1404ھ۔ وفات آیت اللہ سید ہاشم حداد؛ شیعہ عارف اور سید علی قاضی طباطبایی کے شاگرد (11 جون 1984ء)
ماہ رمضان کے بارھویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
نماز |
آٹھ رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 30 مرتبہ سورہ قدر؛ |
دعا |
|
- ↑ کلینی، الکافی، 1407ھ، ج4، ص157.