12 رجب
(12 رجب المرجب سے رجوع مکرر)
12 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 189 واں دن ہے۔
- 32ھ۔ وفات عباس بن عبد المطلب؛ (پیغمبر اکرمؐ کے چچا)
- 36ھ۔ کوفہ امام علیؑ کی حکومت کا دار الخلافہ قرار پایا
- 1228ھ۔ وفات جعفر کاشف الغطاء؛ (تیرہویں صدی کے شیعہ مرجع تقلید)
- 1349ھ۔ ولادت سید مصطفی خمینی؛ (امام خمینی کے فرزند) (30 دسمبر 1930ء)
- 1381ھ۔ وفات مرتضی چہرگانی انزابی؛ شیعہ فقیہ (20 دسمبر 1961ء)
- 1433ھ۔ وفات سید محمد علی موحد ابطحی؛ شیعہ مرجع تقلید و مولف "تہذیب المقال" (20 ستمبر 2002ء)
تیرہ رجب کی رات کے اعمال
- دو ركعت نماز جس کی ہر رکعت میں حمد، یس، تَبارَكَ المُلْكُ اور توحید ایک ایک مرتبہ پڑھی جاتی ہیں۔