12 جمادی الثانی
(12 جمادی الثانی سے رجوع مکرر)
12 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 160 واں دن ہے۔
- 7ھ پیغمبر اکرمؐ کی قیادت میں اسلامی فوج کی خیبر کی طرف حرکت
- 1297ھ ولادت حاج آقا رحیم ارباب
- 1373ھ وفات عبد الحسین رشتی
- 1387ھ وفات سعید الملت سید محمد سعید (17 ستمبر 1967ء)
- 1389ھ وفات آیت اللہ سید محسن نواب رضوی (26 اگست 1969ء)
- 1405ھ عراق میں صدام کے ہاتھوں خاندان حکیم کے بعض افراد کا قتل عام (5 مارچ 1985ء)