سنہ 2006 عیسوی
Appearance
(سنہ 2006ء سے رجوع مکرر)
سنہ 2006 عیسوی، حضرت عیسیٰ کی ولادت کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا چھٹا سال ہے۔
واقعات
- اسرائیل کے ساتھ لبنانی مقاومتی بلاک کی 33 روزہ جنگ ہوئی[1]
- عراق میں دعوہ پارٹی کے سربراہ نوری مالکی نے عراقی وزیر اعظم کا عہدہ حاصل کر لیا
- 22 فروری۔ سامرا میں امامین عسکرینؑ کے ضریح پر بمباری اور گنبد کا مکمل انہدام
- شیخ علی سلمان بحرینی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے
- جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا قیام
- جولائی 2006ء میں لبنان اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیل نے بیروت میں المنار ٹی وی چینل کے مرکزی دفتر پر بمباری کی
- نمر باقر النمر کو بحرین سے ایک قرآن کانفرنس سے واپسی پر گرفتار کیا گیا
- جولائی 2006ء کی اسرائیل لبنان جنگ کے دوران لبنان میں حزب اللہ کے تحت رضوان فورس کا قیام
وفیات
- 20 نومبر؛ وفات: مرزا جواد تبریزی (28 شوال سنہ 1427ھ)[2]
- 8 جولائی؛ وفات: میر محمد ذاکر طباطبائی، المعروف سید جواد ذاکر، شیعہ ذاکر اہل بیتؑ (12 جمادی الثانی سنہ 1427ھ)[3]
- 8 فروری؛ وفات: مرزا علی فلسفی (9 محرم سنہ 1427ھ)
- 19 جنوری؛ وفات: محمد ہادی معرفت، علوم قرآن کے ماہر استاد (29 ذی الحجہ سنہ 1427ھ)[4]
- 19 جنوری؛ وفات: حسین علی محفوظ (سنہ 1430ھ)
- 6 مئی؛ وفات: نعمت اللہ صالحی نجف آبادی(7 ربیع الثانی سنہ 1427ھ)
- 7 جون؛ وفات: ابو مصعب زرقاوی
- 30 دسمبر؛ وفات: عید الاضحی کے دن صدام حسین کو پھانسی کا حکم جاری کیا گیا
- 18 دسمبر؛ وفات: عبد الامیر جمری، عالم دین، خطیب، شیعہ سیاست دان(26 ذی القعدہ سنہ 1427ھ)[5]
حوالہ جات
- ↑ حرب 2006 على لبنان۔۔ خلفيۃ وأداء ونتائج، موقع قناۃ الجزيرۃ۔
- ↑ ملتقى الشعراء
- ↑ سنگ مزار زندہ یادسیدجوادذاکر ، موقع عتيق۔
- ↑ ہمشہري اونلاين
- ↑ الشيخ عبد الأمير الجمري في سطور
مآخذ
- سنگ مزار زنده یادسیدجوادذاکر ، تاريخ النشر: 8 جولاي 2017 ء، تاريخ المشاهدۃ: 31 ديسمبر 2022ء۔
- حرب 2006 على لبنان۔۔ خلفيۃ وأداء ونتائج، تاريخ النشر: 15/8/2006، تاريخ المشاهدۃ: 7 يناير 2023 ء۔
- قوۃ الرضوان رأس الحربۃ القتاليۃ لحزب الله، موقع قناۃ الجزيرۃ، تاريخ النشر 20/9/2024ء، تاريخ المشاهدۃ 3/10/2024ء۔