12 رمضان

ویکی شیعہ سے
(۱۲ رمضان المبارک سے رجوع مکرر)
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

12 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 247 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کے بارھویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

آٹھ رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 30 مرتبہ سورہ قدر؛

دعا
اَللَّهُمَّ زَيِّنى فيهِ بِالسِّتْرِ وَ الْعِفافِ وَ اسْتُرْنى فيهِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَ الْكَفافِ وَ احْمِلْنى فيهِ عَلَى الْعَدْلِ وَ الاِنْصافِ وَ امِنّى فيهِ مِنْ كُلِّ ما اَخافُ بِعِصْمَتِكَ يا عِصْمَةَ الْخآئِفينَ.
خدایا مجھ کو اس دن میں پردہ پوشی اور پاکیزگی سے آراستہ کر دے اور مجھ کو قناعت اور کفایت کا لباس پہنا کر چـھپا دے اور مجھ کو عدل وانصاف میں لگا دے اور مجھ کو محفوظ کر دے ہر اس چیز سے جس سے میں میں خوف کرتا ہوں اپنی حفاظت کے ذریعہ، اے خوف کرنے والوں کے بچانے والے!
  1. کلینی، الکافی، 1407ھ، ج4، ص157.