11 محرم
(۱۱ محرم الحرام سے رجوع مکرر)
11 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا گیارہواں دن ہے۔
- سنہ 61 ہجری اسیران کربلا کا قافلہ کوفہ کی طرف روانہ ہوا۔
- سنہ 1410 ہجری وفات آیت اللہ سید عبد اللہ ضیائی۔
11 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا گیارہواں دن ہے۔