حامدات
(سور حامدات سے رجوع مکرر)
حامدات ان سورتوں کو کہا جاتا ہے جو کلمہ حمد سے شروع ہوتی ہیں جن میں سورہ فاتحہ، انعام، کہف، سباء اور فاطر شامل ہیں۔[1] ان سورتوں کو «حائات»، «حمد» اور «مقاصیر قرآن»[یادداشت 1] بھی کہا جاتا ہے۔[2] کہا جاتا ہے کہ اصول دین میں سے توحید، نبوت اور معاد ان سورتوں کا مشترکہ موضوع ہیں۔[3]
نوٹ
- ↑ مقاصیر، مقصورہ کی جمع ہے جس کے معانی ایوان، ہال اور دالان کے ہیں۔(دفتر تبلیغات اسلامی، فرہنگنامہ علوم قرآن. ص۳۴۴۲.)
حوالہ جات
مآخذ
- حجتی، سید محمدباقر، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، دفتر نشر فرہنگ اسلامی 1395شمسی ہجری۔
- دفتر تبلیغات اسلامی، «فرہنگنامہ علوم قرآن»، بیتا.
- مركز فرہنگ و معارف قرآن، دايرۃ المعارف قرآن كريم، قم، بوستان كتاب، چاپ سوم، 1382ہجری شمسی.
- اکبرزادہ، فاطمه، تناسب سور حامدات، پایاننامه کارشناسی ارشد، دانشگاہ الزہرا، 1392ہجری شمسی.