سنہ 2007 عیسوی
Appearance
(سنہ 2007ء سے رجوع مکرر)
سنہ 2007 عیسوی، حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کے بعد اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کا ساتواں سال ہے۔
واقعات
- 13 جون: تخریب حرم عسکریین؛ سلفی انتہاپسندوں کے ہاتھوں (27 جمادی الاول 1428ھ)[1]
- اگست : اہل بیت نیوز ایجنسی کا باضابطہ افتتاح؛ ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے ہاتھوں[2]
- سامرا کو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔[3]
- انہدام بقیع کی مذمت میں نمر باقر النمر کی کوششوں سے سعودی عرب میں احتجاجی جلوس نکالا گیا[4]
- افغانستان میں شیعہ مرجع تقلید محمد آصف محسن قند ہاری (وفات 1398ش) کی سرپرستی میں تمدن ٹیلی ویژن کی بنیاد رکھی گئی۔[5]
- معارف چینل کا قیام، جس کا نعرہ "علم و فضیلت کا چراغ" تھا[6] (1428ھ)
وفاتیں
- 7 جون: وفات آیت اللہ محمد فاضل لنكراني؛ ایران کے مشہور شیعہ مرجع تقلید (1 جمادى الثانی 1428ھ)[7]
- 16 ستمبر: وفات سید مرتضی عسکری؛ علامہ عسکری کے نام سے مشہور شیعہ سوانح نگار، مورخ اور مصنف (4 رمضان 1428ھ)
- 23 جولائی: وفات عبد الکریم حق شناس شیعہ فقیہ، عارف اور استاد اخلاق (8 رجب 1428ھ)
- 30 جولائی: وفات علی مشکینی؛ مجلس خبرگان رہبری کے سابق رئیس، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن اور امام جمعہ قم (14 رجب 1428ھ)
حوالہ جات
- ↑ خامهیار، تخریب زیارتگاههای اسلامی در کشورهای عربی، 1393ش، ص30۔
- ↑ «نگاهی به فعالیت خبرگزاری ابنا با ۱۹ زبان بین المللی»، خبرگزاری رسا.
- ↑ http://news.bbc.co.uk/2/hi/asia-pacific/6248244.stm
- ↑ «السیرة الذاتیة لآیةالله المجاهد الشیخ نمر باقر النمر»، پایگاه اطلاع رسانی شیخ نمر باقر النمر.
- ↑ «مرکز خبرنگاران هجوم طالبان بر تلویزیون تمدن در کابل را تأیید کرد»، وكالة شفقنا.
- ↑ «راهاندازی آزمایشی شبکه ماهوارهای شیعی در بحرین»، موقع الحوزہ الإخباری؛ دعاء احمد، «تردد قناة المعارف الجديد على النايل سات 2024»، موقع التکیہ
- ↑ وفات آیت اللہ فاضل لنکرانی
مآخذ
- «مرکز خبرنگاران هجوم طالبان بر تلویزیون تمدن در کابل را تأیید کرد»، (مركز المراسلين يؤيد هجوم طالبان على تلفزيون التمدن)، وكالة شفقنا، تاریخ درج مطلب: 26 بہمن 1401ہجری شمسی، تاریخ مشاہدہ: 12 آبان 1402ہجری شمسی۔
- «راهاندازی آزمایشی شبکه ماهوارهای شیعی در بحرین» (شیعہ سیٹلائٹ چینل کا بحرین میں تجرباتی آغاز)، موقع الحوزہ الإخباری، تاریخ نشر خبر: 1386/11/19ہحری شمسی۔