مندرجات کا رخ کریں

"تحویل قبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 32: سطر 32:

== تغییر قبلہ کے وقوع کا مکان==
== تغییر قبلہ کے وقوع کا مکان==
تغییر قبلہ کے واقعے کے متعلق  مورخان اتفاق نظر موجود نہیں ہے ۔  تاریخی منابع میں تین مکان اس واقعے کیلئے ذکر ہوئے ہیں:
تغییر قبلہ کے واقعے کے متعلق  مورخین میں اتفاق نظر موجود نہیں ہے ۔  تاریخی منابع میں تین مکان اس واقعے کیلئے ذکر ہوئے ہیں:
*  مدینہ کے شمال غرب میں محلہ بنی سَلِمۃ کی مسجد <ref> قائدان، تاریخ و آثار اسلامی، ۱۳۸۶ش، ص۲۶۸.</ref> کہ جو  [[مسجد ذو قبلتین]]<ref>ابن النجار، الدرة الثمینہ، دار الارقم، ص۱۱۵؛ ابن سید الناس، عیون الاثر، ۱۴۱۴ق، ج۱، ص۳۰۸.</ref> کے نام سے مشہور ہے. اکثر  مورخین اس مسجد کو قبلہ کی تبدیلی کے وقوع کا مقام سمجھتے ہیں ۔ ؛<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۸ق، ج۱، ص۱۸۶؛ یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۴۱۵ق، ج۲، ص۴۲؛ زمخشری، الکشاف، ۱۴۱۵ق، ج۱، ص۲۰۲.</ref>

*  بنی سالم بن عوف کے محلے کی مسجد میں رسولخدا(ص) نے پہلی  [[نماز جمعہ]] ادا کی ۔ ؛<ref>قمی، تفسیر قمی، ج۱، ص۶۳</ref>

گمنام صارف