بحران

ویکی شیعہ سے

بُحْران، یا بَحران، علاقہ فُرْع میں ایک چھوٹی زمین ہے جو سرزمین حجاز میں مکہ اور مدینہ کے درمیان (تقریباً مدینہ کے جنوب میں ٢٠٠ کلو میٹر دور)، ابن اسحاق کا کہنا ہے کہ حجاز کے اس علاقے میں ایک کان موجود تھی جو حجاج بن علاط بھزی کی ملکیت میں تھی.[1]


بحران کی شہرت کا سبب، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ایک غزوہ ہے جو غزوہ بحران کے نام سے مشہور ہے اور اسی علاقے میں رونما ہوا تھا[2]. بحران کا نام عبداللہ بن جحش کے سریہ میں بھی ذکر کیا گیا ہے.[3]

حوالہ جات

  1. یاقوت، بلدان، جلد ۱، ص۴۹۸-۴۹۹.
  2. ابن سعد، محمد، کتاب الطبقات الکبیر، ج ۲، ص۲۴، ج۴، ص۱۵۳؛ ابن هشام، عبدالملک، السیره النبویه، ج ۳، ص۵۰؛ خلیفه بن خیاط، تاریخ، ج ۱، ص۷۱.
  3. طبری، تاریخ، ج ۲، ص۴۱۰-۴۱۴.

مآخذ

  • ابن سعد، محمد، کتاب الطبقات الکبیر، به کوشش ادوارد زاخاو، لیدن، ۱۳۲۱- ۱۳۲۵ق.
  • ابن هشام، عبدالملک، السیره النبویه، به کوشش ابراهیم ابیاری و دیگران، قاهره، ۱۳۵۵ق/۱۹۳۶م
  • خلیفه بن خیاط، تاریخ، به کوشش سهیل زکار، دمشق، ۱۳۸۷ق/۱۹۶۷م.
  • طبری، محمد بن جریر، تاریخ الطبری، ترجمه ابوالقاسم پاینده، ناشر: اساطیر، ۱۳۶۹ش
  • یاقوت حموی، معجم البلدان