20 رمضان

ویکی شیعہ سے
(بیس رمضان سے رجوع مکرر)


رمضان 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9

20 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 255 واں دن ہے۔

ماہ رمضان کے بیسویں دن کی نمازیں اور دعائیں
بیسویں رات کے اعمال
  • اس دعا کا پڑھنا: اللَّهُمَّ أَدِّ عَنَّا حَقَّ مَا مَضَى مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ وَ اغْفِرْ لَنَا تَقْصِيرَنَا فِيهِ وَ تَسَلَّمْهُ مِنَّا مَقْبُولا وَ لا تُؤَاخِذْنَا بِإِسْرَافِنَا عَلَى أَنْفُسِنَا وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَرْحُومِينَ وَ لا تَجْعَلْنَا مِنَ الْمَحْرُومِينَ[1]
  • آخری دس راتوں میں اس دعا کا پڑھنا:

اللَّهُمَّ إِنَّكَ قُلْتَ فِي كِتَابِكَ الْمُنْزَلِ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْءَانُ هُدًى لِلنَّاسِ وَ بَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَ الْفُرْقَانِ فَعَظَّمْتَ حُرْمَةَ شَهْرِ رَمَضَانَ بِمَا أَنْزَلْتَ فِيهِ مِنَ الْقُرْآنِ وَ خَصَصْتَهُ بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ وَ جَعَلْتَهَا خَيْراً مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ اللَّهُمَّ وَ هَذِهِ أَيَّامُ شَهْرِ رَمَضَانَ قَدِ انْقَضَتْ وَ لَيَالِيهِ قَدْ تَصَرَّمَتْ وَ قَدْ صِرْتُ يَا إِلَهِي مِنْهُ إِلَى مَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي وَ أَحْصَى لِعَدَدِهِ مِنَ الْخَلْقِ أَجْمَعِينَ فَأَسْأَلُكَ بِمَا سَأَلَكَ بِهِ مَلائِكَتُكَ الْمُقَرَّبُونَ وَ أَنْبِيَاؤُكَ الْمُرْسَلُونَ[2] وَ عِبَادُكَ الصَّالِحُونَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَنْ تَفُكَّ رَقَبَتِي مِنَ النَّارِ وَ تُدْخِلَنِي الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِكَ وَ أَنْ تَتَفَضَّلَ عَلَيَّ بِعَفْوِكَ وَ كَرَمِكَ وَ تَتَقَبَّلَ تَقَرُّبِي وَ تَسْتَجِيبَ دُعَائِي وَ تَمُنَّ عَلَيَّ [إِلَيَ ] بِالْأَمْنِ يَوْمَ الْخَوْفِ مِنْ كُلِّ هَوْلٍ أَعْدَدْتَهُ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ إِلَهِي وَ أَعُوذُ بِوَجْهِكَ الْكَرِيمِ وَ بِجَلالِكَ الْعَظِيمِ أَنْ يَنْقَضِيَ أَيَّامُ شَهْرِ رَمَضَانَ وَ لَيَالِيهِ وَ لَكَ قِبَلِي تَبِعَةٌ أَوْ ذَنْبٌ تُؤَاخِذُنِي بِهِ أَوْ خَطِيئَةٌ تُرِيدُ أَنْ تَقْتَصَّهَا مِنِّي لَمْ تَغْفِرْهَا لِي سَيِّدِي سَيِّدِي سَيِّدِي أَسْأَلُكَ يَا لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ إِذْ لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ،

إِنْ كُنْتَ رَضِيتَ عَنِّي فِي هَذَا الشَّهْرِ فَازْدَدْ عَنِّي رِضًا وَ إِنْ لَمْ تَكُنْ رَضِيتَ عَنِّي فَمِنَ الْآنَ فَارْضَ عَنِّي يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ يَا اللَّهُ يَا أَحَدُ يَا صَمَدُ يَا مَنْ لَمْ يَلِدْ وَ لَمْ يُولَدْ وَ لَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوا أَحَدٌ

  • اس ذکر کا تکرار کرنا:

يَا مُلَيِّنَ الْحَدِيدِ لِدَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلامُ يَا كَاشِفَ الضُّرِّ وَ الْكُرَبِ الْعِظَامِ عَنْ أَيُّوبَ عَلَيْهِ السَّلامُ أَيْ مُفَرِّجَ هَمِّ يَعْقُوبَ عَلَيْهِ السَّلامُ أَيْ مُنَفِّسَ غَمِّ يُوسُفَ عَلَيْهِ السَّلامُ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا أَنْتَ أَهْلُهُ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ وَ افْعَلْ بِي مَا أَنْتَ أَهْلُهُ وَ لا تَفْعَلْ بِي مَا أَنَا أَهْلُهُ

  • ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھے:

اللَّهُمَّ أَدِّ عَنَّا حَقَّ مَا مَضَى مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ وَ اغْفِرْ لَنَا تَقْصِيرَنَا فِيهِ وَ تَسَلَّمْهُ مِنَّا مَقْبُولا وَ لا تُؤَاخِذْنَا بِإِسْرَافِنَا عَلَى أَنْفُسِنَا وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَرْحُومِينَ وَ لا تَجْعَلْنَا مِنَ الْمَحْرُومِينَ

نماز

آٹھ رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد کوئی بھی سورہ ؛

دعا
اَللَّهُمَّ افْتَحْ لى فيهِ اَبْوابَ الْجِنانِ وَ اَغْلِقْ عَنّى فيهِ اَبْوابَ النّيرانِ وَ وَفِّقْنى فيهِ لِتِلاوَةِ الْقُرْانِ يا مُنْزِلَ الْسَّكينَة فى قُلُوبِ الْمُؤْمِنينَ.
خدایا میرے لئے اس دن میں جنت کے دروازوں کو کھول دے اور میرے اوپر بند کر دے جہنم کے دروازوں کو اور مجھ کو اس میں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق دے؛ اے مومنوں کے دلوں میں سکون نازل کرنے والے!

حوالہ جات

  1. خدايا ماہ رمضان میں سے جو ایام گذر گئے ہیں ہمیں اس کا حق ادا کرنے کی توفیق دے، اور اس مہینے میں عبادتوں کے حوالے سے ہم سے ہونے والی کوتاہیوں کو معاف فرما اور ماہ رمضان کو ہم سے قبول فرما اور ہمیں اپنے اوپر کرنے والی زیادہ روی پر محکوم نہ فرما اور ہمیں محرومین میں سے قرار نہ دے۔
  2. خدايا تو نے اپنی کتاب میں فرمایا ہے: ماه رمضان، ایسا مہینہ ہے جس میں لوگوں کی ہدایت کیلئے اور ہدایت کے واضح دلیل اور حق و باطل کے درمیان تمیز دینے والی کتاب قرآن نازل ہوئی۔ اس میں قرآن نازل کرکے اس کی عظمت میں اضافہ فرمایا اور اسے شب قدر قرار دیا وہ رات جو ہزار میہنوں سے افضل ہے۔ خدایا ماہ رمضان کے یہ ایام گذر گئے اور اس کی راتیں گذر گئیں اس مہینے میں میں کیا ہوں آپ اس سے بہتر جانتے ہیں اور اس کے حساب و کتاب کو تمام مخلوقات سے بہتر حساب کرنے والا ہے آخر میں تجھ سے اس چیز کی درخواست کرتا ہوں جس کی درخواست پیغمبروں اور مقرب فرشتوں نے تجھ سے درخواست کی ہے۔