بنو امیہ کے خلفا کی فہرست

ویکی شیعہ سے
(بنوامیہ کے خلیفے سے رجوع مکرر)

خلافت بنوامیہ

سلاطین

عنوان


معاویہ بن ابی سفیان
یزید بن معاویہ
معاویہ بن یزید
مروان بن حکم
عبدالملک بن مروان
ولید بن عبدالملک
سلیمان بن عبدالملک
عمر بن عبدالعزیز
یزید بن عبدالملک
ہشام بن عبدالملک
ولید بن یزید
ولید بن عبدالملک
ابراہیم بن الولید
مروان بن محمد

مدت سلطنت


41-61ھ
61-64ھ
64-64ھ
64-65ھ
65-86ھ
86-96ھ
96-99ھ
99-101ھ
101-105ھ
105-125ھ
125-126ھ
126-126ھ
126-127ھ
127-132ھ

مشہور وزراء اور امراء

مغیرۃ بن شعبہ ثقفی
زیاد بن ابیہ
عمرو عاص
مسلم بن عقبہ مری
عبیداللہ بن زیاد
حجاج بن یوسف ثقفی

اہم واقعات

صلح امام حسن
واقعہ عاشورا
واقعہ حرہ
قیام مختار
قیام زید بن علی

بنی امیہ کے خلفا کی فہرست' خاندان بنی امیہ کے ان افراد کی فہرست ہے جنہوں نے 91 سال (41ھ-132ھ) اسلامی سرزمینوں پر حکومت کی۔ بنی امیہ کے خلفا کی تعداد 14 ہے۔ اس خاندان کا سب سے پہلا خلیفہ معاویہ اور آخری خلیفہ مروان بن محمد اموی تھا۔

سفیانی خلفا

اموی خاندان کے وہ خلفا جن کا شجرہ نسب ابوسُفیان سے جاملتا ہے، درج ذیل ہیں:

  1. معاویہ بن ابو سفیان؛ (41ھ[1]-60ھ[2])
  2. یزید بن معاویہ (60-64[3])
  3. معاویہ بن یزید (سنہ 64ھ میں تقریبا 40 دن حکومت کی۔[4])

مَروانی خلفا

اموی خاندان کے وہ خلفا جن کا شجرہ نسب حکم بن ابی‌العاص بن امیہ تک جا ملتا ہے؛ درج ذیل ہیں، اس خاندان میں مروان پہلا خلیفہ تھا اس لیے وہ لوگ مروانی خلفا کے نام سے مشہور ہوئے۔

حوالہ جات

  1. الخضری بک، الدولہ الامویہ، دار الجیل، ص265.
  2. الخضری بک، الدولہ الامویہ، دار الجیل، ص282.
  3. الخضری بک، الدولہ الامویہ، دار الجیل، ص291.
  4. يعقوبی، تاريخ اليعقوبی، دار صادر، ج2، ص254.
  5. ابن‌عبدالبر، الاستيعاب‏، 1412ھ، ج3،‌ص1389.
  6. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص162.
  7. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص168.
  8. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص169.
  9. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص171.
  10. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص184.
  11. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص185.
  12. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص186.
  13. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص189.
  14. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص189.
  15. سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ،‌ ج1،‌ ص190.


مآخذ

  • ابن‌عبدالبر، یوسف بن عبداللہ‏، الاستیعاب فی معرفة الأصحاب، تحقیق: البجاوی، علی محمد، دار الجیل، بیروت، چاپ اول، 1412ھ۔
  • الخضری بک، محمد، الدولہ الامویہ، محقق محمد عثمانی،‌ دارالارقم،‌ بی‌تا.
  • سیوطی، جلال‌الدین، تاریخ الخلفاء، محقق حمدی الدمرداش، مكتبۃ نزار مصطفى الباز،‌ 1425ھ.
  • یعقوبی، احمد بن ابی‌یعقوب‏، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، بیروت، چاپ اول، بی‌تا.