"عمرہ مفردہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
imported>S.j.mousavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>S.j.mousavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
[[fa:عمره مفرده]] | [[fa:عمره مفرده]] | ||
[[ar:العمرة المفردة]] | [[ar:العمرة المفردة]] | ||
[[en:Al-'Umrat al-Mufrada]] | |||
[[زمرہ:عمرہ]] | [[زمرہ:عمرہ]] |
نسخہ بمطابق 10:28، 15 اکتوبر 2017ء
عمرہ مُفردہ عمرہ کی ایک قسم ہے۔ عمرہ مفردہ عمرہ تمتع کے مقابلے میں ہے ایک مخصوص اعمال پر مشتمل ہے۔ عمرہ کی اس قسم کا حج سے کوئی ربط نہیں ہے اور جداگانہ انجام پاتا ہے اسی لئے اسے "مفردہ" کا نام دیا گیا ہے.
عمرہ مفردہ کے اعمال
عمرہ مفردہ سات عمل سے تشکیل پایا ہے جو بالترتیب درج ذیل ہیں:
- احرام: عمرہ مفردہکے احرام باندھنے کیلئے اس کا میقات "أدنى الحل" (حرم سے بہر سب سے قریب مقام) ہے۔ لیکن عمرہ مفردہ انجام دینے والے شخص کیلئے پانچ میقات میں سے کسی ایک سے بھی "مُحرِم" ہونا بھی جائز ہے۔[1]
- طواف
- دو رکعت نماز طواف
- سعی
- تقصیر یا حلق: عمرہ مفردہ میں حاجی "حلق" یا "تقصیر" میں مخیر ہے عمرہ تمتع کے برخلاف جس میس "حلق" جایز نہیں ہے۔
- طواف نساء
- دو رکعت نماز طواف نساء[2]
وقت
عمرہ مفردہ کسی خاص وقت کے ساتھ منحصر نہیں بلکہ پورے سال میں کسی بھی ایام میں انجام دیا چا سکتا ہے۔ البتہ بعض روایات میں عمرہ رجبیہ ( ماہ رجب میں عمرہ کرنے) کی بہت زیادہ فضیلت اور اہمیت بیان ہوئی ہے۔[3]
حوالہ جات
مآخذ
- ادعیہ و آداب الحرمین فی العمرۃ المفردۃ، مرکز تحقیقات حج، تہران، مشعر، ۱۳۸۳ش.
- فاضل لنکرانى، محمد، احکام عمرہ مفردہ، انتشارات امیر قلم، قم، یازدہم، ۱۴۲۶ق.
- کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، محقق، مصحح، غفاری، علی اکبر، آخوندی، محمد، تہران، دارالکتب الإسلامیۃ، چاپ چہارم، ۱۴۰۷ق.