مندرجات کا رخ کریں

"مناجات" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
Rezvani (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
سطر 3: سطر 3:
صبح کے وقت مناجات کرنا اور خدا کو مناسب الفاظ میں خضوع و خشوع کے ساتھ پکارنا مناجات کے آداب اور شرائط میں سے ہیں۔ [[توبہ]] کی قبولیت اور انسان میں [[اخلاص|خلوص]] پیدا کرنے کے لئے مناجات نہایت مؤثر ہے۔<br />

قرآنی مناجات، بعض [[انبیاء]] جیسے [[حضرت موسی]] کی [[طور سیناء|کوہ طور]] پر چالیس دن رات پر محیط مناجات، [[زبور]] میں [[حضرت داوود]] کی مناجات، [[مناجات شعبانیہ]] اور [[مناجات خمس عشر]] من جملہ مشہور مناجات‌ میں سے ہیں۔

== مفہوم‌ شناسی ==
== مفہوم‌ شناسی ==<!--
مناجات بہ معنای راز گفتن و گفتگوی پنہانی با کسی، راز و نیاز و نجوی کردن آمدہ است۔<ref>حمیری، شمس العلوم، ۱۴۲۰ق، ج۱۰، ص۶۵۰۹۔</ref> مناجات را بہ این معنا نیز دانستہ‌اند کہ در مکان بلندی با شخصی بہ صورت راز خلوت کنی۔<ref>راغب اصفہانی، مفردات الفاظ قرآن، ۱۴۱۲ق، ص۷۹۳؛ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۱، ص۲۲۸؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۱۰، ص۴۷۔</ref>  

<br />
<br />

نسخہ بمطابق 14:38، 3 جنوری 2021ء

دعا و مناجات

مُناجات، خدا کی بارگاہ میں شکرانے کے ساتھ راز و نیاز کرنے کو کہا جاتا ہے۔ قرآن "ناجیتم"، "نجواکم" اور "نداءً خفیا" جیسی تعابیر کے ساتھ مناجات کا تذکرہ آیا ہے اور حدیثی جوامع میں مناجات کی اہمیت اور اس کے آداب و شرائط کے بارے میں احادیث موجود ہیں۔ دعا اور مناجات میں فرق خدا کے ساتھ گفتگو کے وقت بندے کی حالت پر منحصر ہے۔
صبح کے وقت مناجات کرنا اور خدا کو مناسب الفاظ میں خضوع و خشوع کے ساتھ پکارنا مناجات کے آداب اور شرائط میں سے ہیں۔ توبہ کی قبولیت اور انسان میں خلوص پیدا کرنے کے لئے مناجات نہایت مؤثر ہے۔
قرآنی مناجات، بعض انبیاء جیسے حضرت موسی کی کوہ طور پر چالیس دن رات پر محیط مناجات، زبور میں حضرت داوود کی مناجات، مناجات شعبانیہ اور مناجات خمس عشر من جملہ مشہور مناجات‌ میں سے ہیں۔

مفہوم‌ شناسی