سنہ 5 بعثت
سنہ 5 بعثت، سَنَہ اَحقافيہ کے نام سے مشہور پیغمبر اکرمؐ کی بعثت کے پانچویں سال کو کہا جاتا ہے جو عام الفیل کے 45ویں سال اور ہجرت سے آٹھ سال پہلے بنتا ہے۔
اس سال کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:
- سورہ احقاف، جاثيہ، دخان اور زخرف اسی سال نازل ہوئیں اور سورہ احقاف کے نزول کی وجہ سے اسے سنہ احقافیہ بھی کہا جاتا ہے۔[1]
- ولادت حضرت فاطمہ(س)، شیعہ مشہور قول کی بنا پر[2]، 20 جمادیالثانی.[3]
- ہجرت حبشہ: اس سال مسلمانوں کے ایک گروہ نے پیغمبر اکرمؐ کے حکم پر ایمان کی حفاظت اور مشرکین قریش کے شر سے بچنے کے لئے مکہ سے حبشہ مہاجرت کی۔[4]
حوالہ جات
- ↑ جمعی از نویسندگان، فرہنگ نامہ علوم قرآن، 1394ہجری شمسی، ص579.
- ↑ ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، 1407ھ، ج1، ص458؛ شیخ طوسی، مصباح المتہجد، 1411ھ، ص793؛ طبرسی، اعلام الوری، 1417ھ، ج1، ص290؛ احمدی میانجی، مكاتيب الرسول(ص)، 1377ہجری شمسی، ج3، ص674.
- ↑ شیخ مفید، مسارالشیعہ، 1414ھ، ص54؛ شیخ طوسی، مصباح المتہجد، 1411ھ، ص793؛ طبری صغیر، دلائل الامامہ، 1413ھ، ص134.
- ↑ ابنالاثیر، الكامل فی التاريخ، 1385ھ، ج2، ص77؛ یوسفی، موسوعۃ التاریخ الاسلامی، مجمع الفکر الاسلامی، ج1، ص593.
مآخذ
- ابنالاثیر، عزالدین، الكامل فی التاريخ، بیروت، دار صادر و دار بیروت، 1385ھ۔
- احمدی میانجی، علی، مكاتيب الرسول(ص)، قم، دارالحدیث، 1377ہجری شمسی۔
- جمعی از نویسندگان، فرہنگ نامہ علوم قرآن، پژوہشگاہ علوم و فرہنگ اسلامی، قم، تہیہ و تدوین مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، 1394ہجری شمسی۔
- شیخ طوسی، محمد بن حسن، مصباح المتہجد، بیروت، موسسہ فقہ الشیعہ، 1411ھ.
- شیخ مفید، محمد بن محمد بن نعمان، مسارالشیعۃ فی مختصر تواریخ الشریعۃ، 1414ھ.
- طبرسی، فضل بن حسن، إعلام الورى بأعلام الہدى، قم، مؤسسہ آل البيت، 1417ھ.
- طبری صغیر، محمد بن جریر، دلائل الامامہ، قم، بعثت، 1413ھ۔
- کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، تصحیح علیاکبر غفاری و محمد آخوندی، تہران، دار الکتب الاسلامیہ، 1407ھ.
- یوسفی، محمدہادی، موسوعۃ التاریخ الاسلامی، قم - تہران، مجمع الفکر الاسلامی، بیتا.