17 رمضان
(۱۷ رمضان سے رجوع مکرر)
17 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 252 واں دن ہے۔
- 5 بعثت۔ معراج رسول خداؐ، بعض اقوال کے مطابق (4 جولائی 614ء)
- 2ھ۔ جنگ بدر؛ مسلمان و مشرکین قریش کے مابین پہلی جنگ جو رسول اللہ کی سربراہی میں لڑی گئی (16 مارچ 624ء)
- 2ھ۔ قتل ابوجہل؛ مکہ کا معروف مشرک اور اسلام و رسول اللہؐ کا بڑا دشمن
- 58ھ۔ وفاتِ حضرت عائشہ زوجہ رسول اللہؐ (ایک قول کے مطابق) ( 16 جولائی 678ء)
- 125ھ۔ وفات محمد بن مسلم زہری؛ سنی فقیہ، محدث و اہل سنت کے سب سے پہلے حدیث تدوین کرنے والے
- 630ھ۔ وفات سید فخار بن معد موسوی؛ عالم دین، شاعر، شجرہ نسب کے ماہر اور ایمان ابوطالب کے اثبات میں تحریر کردہ کتاب الحجۃ علی الذاہب کے مولف
- 1322ھ۔ وفاتِ آیت اللہ ملا محمد فاضل شربیانی؛ شیعہ مرجع تقلید (25 نومبر 1904ء)
- 1350ھ۔ وفاتِ مرزا جمال الدین کلباسی؛ شیعہ فقیہ و عارف (16 جنوری 1932ء)
ماہ رمضان کے سترھویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
نماز |
دو رکعت جس کی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد کوئی بھی سورہ اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد 100 مرتبہ سورہ توحید اور نماز کے بعد 100 مرتبہ "لا اِلهَ اِلا اللّهُ" پڑھنا ہے؛ |
دعا |
|