فہرست آثار قاضی نور اللہ شوشتری
(قاضی نوراللہ شوشتری کی کتابیں سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ آثار قاضی نور اللہ شوشتری کے بارے میں ہے۔ خودان کے بارے میں جاننے کے لیے ، سید نور اللہ حسینی شوشتری دیکھئے۔
فہرست آثار سید نوراللہ حسینی شوشتری ان کتابوں اور علمی رسالوں کا مجموعہ ہے جسے دسویں اور گیارہویں صدی ہجری کے شیعہ عالم قاضی نوراللہ شوشتری (م 1019 ھ) نے تالیف کیا ہے۔ آپ کی تالیفات میں احقاق الحق، مجالس المؤمنین، الصوارم المہرقہ اور مصائب النواصب بہت مشہور چار کتابیں ہیں۔ آپ کی کتابوں کی تعداد کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے لیکن آیت اللہ مرعشی نجفی نے کتاب احقاق الحق کے مقدمے میں ان کی تالیفات کو 140 تک ذکر کیا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں:
- أجوبۃ مسائل السید حسن الغزنوی
- الزام النواصب فی الردّ علی میرزا مخدوم الشریفی۔
- القام الحجر ابن حجر کی رد میں
- بحر الغزیر فی تقدیر ماء الکثیر:
- بحر الغدیر فی اثبات تواتر حدیث الغدیر سنداً و مؤلف و دلالہ
- تفسیر القرآن: چند جلدیں
- آیہ رؤیا (اآیہ رؤیا سے مراد شاید، سورہ اسراء کی 60ویں آیہ ہے جس میں پیغمبر اکرمؐ کے خواب کا تذکر ہوا ہے۔) کی تفسیر میں ایک کتاب
- تحفۃ العقول
- حلّ العقول
- شرح الکافیہ جامی کی کتاب پر حاشیہ
- حاشیہ چلپی، التجرید اصفہانی کی شرح
- مطّول تفتازانی پر حاشیہ
- رجال کشی پر حاشیہ
- شیخ طوسی کی تہذیب الاحکام پر حاشیہ (نامکمل)
- فاضل مقداد کی آیت الاحکام، کنز العرفان پر حاشیہ
- دوانی کی تہذیب المنطق کی شرح
- عذاب القبر پر حاشیہ از شرح «قواعد العقاید»
- شرح مواقف
- رسالہ الاجوبہ الفاخرہ کی شرح
- شرح تہذیب الاصول کی شرح
- مبحث الجواہر از شرح تجرید الاعتقاد اثر علامہ حلی کی شرح
- حاشیہ تفسیر بیضاوی
- حاشیہ الہیات شرح تجرید
- حاشیہ القدیمیہ
- فصاحت و بلاغت میں حاشیہ الخطایی کی شرح
- تفسیر بیضاوی پر حاشیہ
- شرح الہدایہ پر حاشیہ
- شرح الشمسیہ پر حاشیہ
- قواعد علامہ حلی پر حاشیہ
- شیخ طوسی کی تہذیب پر حاشیہ
- محقق حلی کی خطبہ الشرایع پر حاشیہ
- حنفی فقہ میں ہدایہ پر حاشیہ
- حنفی فقہ میں شرح الوقایہ پر حاشیہ
- شرح رسالہ آداب المطالعہ پر حاشیہ
- تفتازانی کی شرح تلخیص المفتاح پر حاشیہ
- علم ہیئت میں شرح چغمینی پر حاشیہ
- فقہ میں علامہ حلی کی مختلف الشیعہ پر حاشیہ
- علامہ دوانی کی اثبات الواجب الجدید پر حاشیہ
- علم ہندسہ میں تحریر اقلیدس پر حاشیہ
- علامہ حلی کی خلاصۃ الاقوال پر حاشیہ
- شیخ بہایی کی خلاصۃ الحساب پر حاشیہ
- شرح تجرید میں مبحث الاعراض پر حاشیہ
- علم کلام میں رسالۃ البدخشی پر حاشیہ
- حاشیہ شرح تجرید پر حاشیہ
- علامہ کی کتاب قواعد کے باب شہادات پر حاشیہ
- علم اصول میں شرح عضدی پر حاشیہ
- علم حکمت میں شرح اشارات محقق طوسی پر حاشیہ
- دلائل الشیعۃ فی الامامۃ (فارسی)
- دیوان قصائد
- دیوان شعر
- دافعۃ الشقاق
- الذکر الابقی
- رسالۃ لطیفۃ
- تفسیر آیہ انما المشرکون نجس پر ایک رسالہ
- عصمت پر ایک رسالہ
- تجدید وضو پر ایک رسالہ
- سجدہ رکن ہونے کے بارے میں ایک رسالہ
- جعلی احادیث گھڑنے والوں کے بارے میں ایک رسالہ
- علم الہی میں شبہات کے ردّ میں ایک رسالہ
- عصمت انبیاء کی نفی میں اہل سنت کے بعض نظریات کی رد پر ایک رسالہ
- ریشمی کپڑے پہنے کے بارے میں ایک رسالہ
- باب نجاست خمر پر ایک رسالہ
- کفارہ پر ایک رسالہ
- غسل جمعہ پر ایک رسالہ
- بارہ فعل ماضی پر ایک رسالہ
- باب حقیقت وجود پر ایک رسالہ
- اللمعۃ فی صلاۃ الجمعۃ (در اثبات حرمت نماز جمعہ در عصر غیبت)
- النور الانور الازہر فی تنویر رسالۃ القضاء و القدر (رسالہ قضا و قدر از علامہ حلی در رد بعضی از اقوال عالمان سنی اہل ہند)
- رسالۃ فی یوم بابا شجاعالدین
- تفسیر آیہ «فَمَن يُرِدِ اللَّہُ أَن يَہدِيَہُ يَشرَح صَدرَہُ لِلإِسلامِ» پر ایک رسالہ
- باب مسح یا شستن دو پا در وضو (ادلہ شیعہ و اہل سنت) پر ایک رسالہ
- رد رسالہ کاشی پر ایک رسالہ
- حاشیہ التشکیک من جملۃ الحواشی القدیمۃ پر ایک رسالہ
- باب سخنان محقق طوسی دربارہ تخلف جوہری پر ایک رسالہ
- بعض اہل سنت علماء کے اعتراض کے جواب میں ایک رسالہ
- بعض مشکلات کے حل کے لئے ایک رسالہ[1]
حوالہ جات
- ↑ شوشتری، احقاق الحق، ۱۴۰۹ق، مقدمہ ج۱، ۸۹-۹۷.
مآخذ
- شوشتری، سید نور اللہ، احقاق الحق و ازہاق الباطل، قم، کتابخانہ عمومی حضرت آیت اللہ العظمی مرعشی نجفی، ۱۴۰۹ق.