مندرجات کا رخ کریں

عین الوردہ

ویکی شیعہ سے
(عین الوردۃ سے رجوع مکرر)
عین‌الوَردَة
جغرافیائی معلومات
نامعین‌الوَردَة • رأس‌العین
راستہکوفہ اور شام کے درمیان
محل وقوعشام
تاریخی واقعات
واقعہ کربلاقیام توابین


عَینُ الوَردَہ جزیرہ (دجلہ اور فرات کے درمیان ایک جگہ) کا ایک علاقہ ہے[1] جہاں قیام تَوّابین رونما ہوا۔[2] تَوّابین کوفہ کا ایک گروہ تھا جس نے سلیمان بن صُرَد خُزَاعی کی سربراہی میں امام حسینؑ کے قتل کا انتقام لینے اور امام کی مدد کرنے میں ہونے والی کوتاہی کو جبران کرنے کے لئے یزید کے خلاف قیام کیا اور اسی مقام پر سب کے سب شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے۔[3]

کہا جاتا ہے کہ عین‌الوردہ کوفہ اور دمشق کے درمیانی منازل یا قیام گاہوں میں سے ایک تھا۔[4] یہ جگہ رأس‌العین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رأس‌العین شام کے شمال مشرقی صوبہ حِسکِہ میں واقع ہے۔[5]

حوالہ جات

  1. حموی، معجم البلدان، 1399ھ، ج4، ص180۔
  2. ملاحظہ کریں: ابن‌سعد، الطبقات الکبیر، 1421ھ، ج8، ص148۔
  3. ملاحظہ کری: ابن‌سعد، الطبقات الکبیر، 1421ھ، ج8، ص148۔
  4. شاوی، مع رکب الحسینی، 1386ہجری شمسی، ج5، ص185۔
  5. مقالہ رأس العین، پایگاہ اینترنتی یبرود۔

مآخذ

  • ابن‌سعد، محمد بن سعد، الطبقات الکبیر، علی محمد عمر، مکتبۃ الخانجی، قاہرہ، 1421ھ/2001ء۔
  • حموی، یاقوت، معجم البلدان، بیروت،‌ دار احیاء التراث العربی، 1399ھ۔
  • شاوی، علی، مع الرکب الحسینی من المدینہ الی المدینہ، قم، مرکز الدراسات‌ الإسلامیۃ‌ لممثلیۃ‌ الولی‌ الفقیہ‌ فی‌ حرس‌ الثورۃ‌ الإسلامیۃ، 1386ہجری شمسی/1426ھ۔
  • مقالہ رأس العین، پایگاہ اینترنتی یبرود، بازدید 18 آبان 1402ہجری شمسی۔