عین الوردہ
جغرافیائی معلومات | |
---|---|
نام | عینالوَردَة • رأسالعین |
راستہ | کوفہ اور شام کے درمیان |
محل وقوع | شام |
تاریخی واقعات | |
واقعہ کربلا | قیام توابین |
عَینُ الوَردَہ جزیرہ (دجلہ اور فرات کے درمیان ایک جگہ) کا ایک علاقہ ہے[1] جہاں قیام تَوّابین رونما ہوا۔[2] تَوّابین کوفہ کا ایک گروہ تھا جس نے سلیمان بن صُرَد خُزَاعی کی سربراہی میں امام حسینؑ کے قتل کا انتقام لینے اور امام کی مدد کرنے میں ہونے والی کوتاہی کو جبران کرنے کے لئے یزید کے خلاف قیام کیا اور اسی مقام پر سب کے سب شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے۔[3]
کہا جاتا ہے کہ عینالوردہ کوفہ اور دمشق کے درمیانی منازل یا قیام گاہوں میں سے ایک تھا۔[4] یہ جگہ رأسالعین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رأسالعین شام کے شمال مشرقی صوبہ حِسکِہ میں واقع ہے۔[5]
حوالہ جات
مآخذ
- ابنسعد، محمد بن سعد، الطبقات الکبیر، علی محمد عمر، مکتبۃ الخانجی، قاہرہ، 1421ھ/2001ء۔
- حموی، یاقوت، معجم البلدان، بیروت، دار احیاء التراث العربی، 1399ھ۔
- شاوی، علی، مع الرکب الحسینی من المدینہ الی المدینہ، قم، مرکز الدراسات الإسلامیۃ لممثلیۃ الولی الفقیہ فی حرس الثورۃ الإسلامیۃ، 1386ہجری شمسی/1426ھ۔
- مقالہ رأس العین، پایگاہ اینترنتی یبرود، بازدید 18 آبان 1402ہجری شمسی۔