3 ستمبر
اگست | ستمبر | اکتوبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
3 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 246 واں دن ہے۔
- 629ء:جنگ موتی؛ یہ جنگ لشکر اسلام اور لشکر روم کے مابین لڑی گئی، لشکر اسلام کے تین سالار شہید ہوگئے (5 جمادی الاول 8ھ)
- 757ء: وفات نعمان بن ثابت؛ (ابو حنیفہ) کے نام سے مشہور اور مذہب حنفیہ کے بانی، آپ نے حضرت امام جعفر صادقؑ کی دو سال شاگردی کی (29 رجب 150ھ)
- 799ء: امام موسی کاظم علیہ السلام کو قید میں زہر دیا گیا (23 رجب 183ھ)
- 1974ء: قم میں مخطوط نسخوں کی حامل دنیا کی تیسری بڑی لائبریری، آیت اللہ مرعشی نجفی لائبریری کا رسمی افتتاح (15 شعبان 1394ھ)
- 2021ء: وفات سید محمد سعید حکیم؛ شیعہ مرجع تقلید مقیم نجف (25 محرم 1443ھ)