"زیارت امین اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''زیارت امین اللہ''' وہ [[زیارت نامہ]] ہے جو [[امام سجاد(ع)]] نے [[امیرالمؤمنین|علی علیہ السلام]] کے [[حرم]] کی [[زیارت]] کے وقت پڑھا ہے۔ یہ زیارت سند اور متن و معنی کے لحاظ سے معتبر جانی گئی ہے اور معتبر [[شیعہ]] کتب میں نقل ہوئی ہے۔ زیارت امین اللہ [[عید غدیر|روز غدیر]] کے موقع پر [[امیرالمؤمنین|حضرت علی(ع)]] کی مخصوص [[زیارت]] ہے، نیز یہ زیاراتِ جامعہ کے زمرے میں آتی ہے اور ہر [[ائمہ|امام]] کے مزار پر پڑھی جاسکتی ہے۔ | '''زیارت امین اللہ''' وہ [[زیارت نامہ]] ہے جو [[امام سجاد(ع)]] نے [[امیرالمؤمنین|علی علیہ السلام]] کے [[حرم]] کی [[زیارت]] کے وقت پڑھا ہے۔ یہ زیارت سند اور متن و معنی کے لحاظ سے معتبر جانی گئی ہے اور معتبر [[شیعہ]] کتب میں نقل ہوئی ہے۔ زیارت امین اللہ [[عید غدیر|روز غدیر]] کے موقع پر [[امیرالمؤمنین|حضرت علی(ع)]] کی مخصوص [[زیارت]] ہے، نیز یہ زیاراتِ جامعہ کے زمرے میں آتی ہے اور ہر [[ائمہ|امام]] کے مزار پر پڑھی جاسکتی ہے۔ | ||
==سند اور اعتبار== | ==سند اور اعتبار== | ||
[[ابن المشہدی]] نے اپنی کتاب ''[[المزار الکبیر]]'' میں<ref>ابن المشهدی، المزار الکبیر، ص285۔</ref> اور [[ابن قولویہ]] نے ''[[کامل الزیارات]]'' میں<ref>ابن قولویه، کامل الزیارات، ص39۔</ref> اس [[حدیث]] کو احمد بن علی سے، انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے [[امام رضا(ع)]] سے اور [[امام رضا(ع)|آپ(ع)]] نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے [[امام سجاد(ع)]] سے نقل کی ہے اور [[علامہ مجلسی]] نے ''[[بحار الانوار]]'' میں ان ہی اسناد سے روایت کی ہے۔ | یہ زیارت سند اور متن و معنی کے لحاظ سے معتبر جانی گئی ہے اور معتبر [[شیعہ]] کتب میں نقل ہوئی ہے۔ | ||
===سند=== | |||
[[ابن المشہدی]] نے اپنی کتاب ''[[المزار الکبیر]]'' میں<ref>ابن المشهدی، المزار الکبیر، ص285۔</ref> اور [[ابن قولویہ]] نے ''[[کامل الزیارات]]'' میں<ref>ابن قولویه، کامل الزیارات، ص39۔</ref> اس [[حدیث]] کو احمد بن علی سے، انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے [[امام رضا(ع)]] سے اور [[امام رضا(ع)|آپ(ع)]] نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے [[امام سجاد(ع)]] سے نقل کی ہے اور [[علامہ مجلسی]] نے ''[[بحار الانوار]]'' میں ان ہی اسناد سے روایت کی ہے۔ | |||
[[شیخ طوسی]]<ref>شیخ طوسی، مصباح المتهجد، ص682۔</ref>، [[سید ابن طاؤس]]،<ref>سید ابن طاؤس، مصباح الزائر، ص583۔</ref> [[شہید اول]]<ref>شهید اول، المزار، ص114۔</ref> اور [[کفعمی]]<ref>کفعمی، المصباح، ص480؛ کفعمی، البلدالامین، ص495۔</ref> نے یہ [[حدیث|روایت]] [[جابر بن یزید جعفی]] سے اور انھوں نے [[امام محمد باقر(ع)]] سے نقل کی ہے۔ [[سید عبدالکریم ابن طاؤس]] نے ''[[فرحۃ الغری فی تعیین قبر امیرالمؤمنین (کتاب)|فرحۃ الغری]]'' اس [[زیارت]] کو دو سندوں سے نقل کیا ہے: 1۔ [[عمیرہ بن سیف]] سے، اپنے والد سے، جابر جعفی سے، [[امام محمد باقر(ع)]] سے؛<ref>سید عبدالکریم ابن طاووس، فرحة الغرّی، ص40۔</ref> اور 2۔ ''[[کامل الزیارات]]'' کی سند سے مشابہت رکھتی ہے۔<ref>سید عبدالکریم ابن طاووس، فرحة الغرّی، ص43۔</ref> | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |
نسخہ بمطابق 16:32، 9 مئی 2016ء
دعا و مناجات |
زیارت امین اللہ وہ زیارت نامہ ہے جو امام سجاد(ع) نے علی علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے وقت پڑھا ہے۔ یہ زیارت سند اور متن و معنی کے لحاظ سے معتبر جانی گئی ہے اور معتبر شیعہ کتب میں نقل ہوئی ہے۔ زیارت امین اللہ روز غدیر کے موقع پر حضرت علی(ع) کی مخصوص زیارت ہے، نیز یہ زیاراتِ جامعہ کے زمرے میں آتی ہے اور ہر امام کے مزار پر پڑھی جاسکتی ہے۔
سند اور اعتبار
یہ زیارت سند اور متن و معنی کے لحاظ سے معتبر جانی گئی ہے اور معتبر شیعہ کتب میں نقل ہوئی ہے۔
سند
ابن المشہدی نے اپنی کتاب المزار الکبیر میں[1] اور ابن قولویہ نے کامل الزیارات میں[2] اس حدیث کو احمد بن علی سے، انھوں نے اپنے والد سے اور انھوں نے امام رضا(ع) سے اور آپ(ع) نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے امام سجاد(ع) سے نقل کی ہے اور علامہ مجلسی نے بحار الانوار میں ان ہی اسناد سے روایت کی ہے۔
شیخ طوسی[3]، سید ابن طاؤس،[4] شہید اول[5] اور کفعمی[6] نے یہ روایت جابر بن یزید جعفی سے اور انھوں نے امام محمد باقر(ع) سے نقل کی ہے۔ سید عبدالکریم ابن طاؤس نے فرحۃ الغری اس زیارت کو دو سندوں سے نقل کیا ہے: 1۔ عمیرہ بن سیف سے، اپنے والد سے، جابر جعفی سے، امام محمد باقر(ع) سے؛[7] اور 2۔ کامل الزیارات کی سند سے مشابہت رکھتی ہے۔[8]
پاورقی حاشیے
- ↑ ابن المشهدی، المزار الکبیر، ص285۔
- ↑ ابن قولویه، کامل الزیارات، ص39۔
- ↑ شیخ طوسی، مصباح المتهجد، ص682۔
- ↑ سید ابن طاؤس، مصباح الزائر، ص583۔
- ↑ شهید اول، المزار، ص114۔
- ↑ کفعمی، المصباح، ص480؛ کفعمی، البلدالامین، ص495۔
- ↑ سید عبدالکریم ابن طاووس، فرحة الغرّی، ص40۔
- ↑ سید عبدالکریم ابن طاووس، فرحة الغرّی، ص43۔