مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
'''عبداللہ بن حسن مثنّیٰ''' جو '''عبداللہ محض''' کے نام سے مشہور ہیں [[امام حسنؑ]] کے پوتے اور [[امام حسین(ع)]] نواسے ہیں۔ انہوں نے [[بنی امیہ]] کے آخری دور اور [[امام صادقؑ]] کے دور [[امامت]] میں اپنے بیٹے [[نفس زکیہ|محمد]] کو [[مہدی]] کا لقب دیتے ہوئے ان کیلئے لوگوں سے [[بیعت]] طلب کیا۔
'''عبداللہ بن حسن مثنّیٰ''' جو '''عبداللہ محض''' کے نام سے مشہور ہیں [[امام حسنؑ]] کے پوتے اور [[امام حسین(ع)]] نواسے ہیں۔ انہوں نے [[بنی امیہ]] کے آخری دور اور [[امام صادقؑ]] کے دور [[امامت]] میں اپنے بیٹے [[نفس زکیہ|محمد]] کو [[مہدی]] کا لقب دیتے ہوئے ان کیلئے لوگوں سے [[بیعت]] طلب کیا۔


عبداللہ محض کی اولاد میں محمد ([[نفس زکیہ]]) اور ابراہیم ([[قتیل باخمرا]]) نے [[بنی عباس]] کے خلاف قیام کرتے ہوئے جم شہادت نوش کئے۔ ان کے بیٹے [[ادریس بن عبداللہ بن حسن مثنی|ادریس]] نے [[مراکش]] میں پہلی شیعہ حکومت کی بنیاد رکھی جو بعد میں [[حکمت ادریسی]] کے نام سے مشہور ہوئی۔
عبداللہ محض کی اولاد میں محمد ([[نفس زکیہ]]) اور ابراہیم ([[قتیل باخمرا]]) نے [[بنی عباس]] کے خلاف قیام کرتے ہوئے جم شہادت نوش کئے۔ ان کے بیٹے [[ادریس بن عبداللہ بن حسن مثنی|ادریس]] نے [[مراکش]] میں پہلی شیعہ حکومت کی بنیاد رکھی جو بعد میں [[حکومت ادریسیہ]] کے نام سے مشہور ہوئی۔


عبداللہ محض [[منصور دوانیقی]] کے دور میں اپنے بیٹے محمد کا پتہ نہ دینے پر تین سال کیلئے جیل میں رکھا گیا اور وہیں پر قتل کر دیا گیا۔ ان کا مدفن [[عراق]] میں [[نجف اشرف]] سے 70 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انہیں عراق میں عبداللہ ابونجم کے نام جانا جاتا ہے۔
عبداللہ محض [[منصور دوانیقی]] کے دور میں اپنے بیٹے محمد کے مخفی گاہ کا پتہ نہ دینے کے جرم میں تین سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا اور وہیں پر قتل کر دیا گیا۔ ان کا مدفن [[عراق]] میں [[نجف اشرف]] سے 70 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انہیں عراق میں عبداللہ ابونجم کے نام جانا جاتا ہے۔


==زندگی نامہ==<!--
==زندگی نامہ==<!--

نسخہ بمطابق 13:52، 4 دسمبر 2018ء



عبد اللہ بن حسن مثنی
کوائف
نام:عبداللہ بن حسن مثنیٰ معروف بہ عبداللہ محض
مشہور اقارب:امام حسنؑ (جد پدری)، امام حسینؑ(جد مادری) اور امام صادقؑ
وجہ شہرت:اپنے بیٹے نفس زکیہ کیلئے مہدی کا لقب دے کر بیعت لینا
محل زندگی:مدینہ
مدفن:نجف کے جنوب میں 70 کیلو میٹر کے فاصلے پر
مذہب:اسلام، شیعہ


عبداللہ بن حسن مثنّیٰ جو عبداللہ محض کے نام سے مشہور ہیں امام حسنؑ کے پوتے اور امام حسین(ع) نواسے ہیں۔ انہوں نے بنی امیہ کے آخری دور اور امام صادقؑ کے دور امامت میں اپنے بیٹے محمد کو مہدی کا لقب دیتے ہوئے ان کیلئے لوگوں سے بیعت طلب کیا۔

عبداللہ محض کی اولاد میں محمد (نفس زکیہ) اور ابراہیم (قتیل باخمرا) نے بنی عباس کے خلاف قیام کرتے ہوئے جم شہادت نوش کئے۔ ان کے بیٹے ادریس نے مراکش میں پہلی شیعہ حکومت کی بنیاد رکھی جو بعد میں حکومت ادریسیہ کے نام سے مشہور ہوئی۔

عبداللہ محض منصور دوانیقی کے دور میں اپنے بیٹے محمد کے مخفی گاہ کا پتہ نہ دینے کے جرم میں تین سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا اور وہیں پر قتل کر دیا گیا۔ ان کا مدفن عراق میں نجف اشرف سے 70 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انہیں عراق میں عبداللہ ابونجم کے نام جانا جاتا ہے۔

زندگی نامہ

حوالہ جات

مآخذ

  • ابن عنبۃ، احمد بن علی، عمدۃ الطالب في أنساب آل أبي طالب، قم، انصاریان، ۱۳۸۳ش/۲۰۰۴م۔
  • ابوالفرج اصفہانی، علی بن حسین، مقاتل الطالبیین، شرح و تحقیق احمد صقر، بیروت، مؤسسہ الاعلمی للمطبوعات، ۱۹۸۷م/۱۴۰۸ق۔
  • اربلی، علی بن عیسی، کشف الغمۃ فی معرفۃ الائمۃ، نجف، مکتبہ الحیدریہ، ۱۴۲۷ق۔
  • بلاذری، احمد بن یحیی، انساب الاشراف (ج۲)، تحقیق: محمدباقر محمودی، بیروت، مؤسسۃ الاعلمی للمطبوعات، ۱۳۹۴ق/۱۹۷۴م۔
  • جعفریان، رسول، حیات فکری و سیاسی امامان شیعہ، قم، انتشارات انصاریان، چاپ یازدہم، ۱۳۸۷ش۔
  • ذہبی، شمس الدین محمد بن احمد، العبر فی خیر من غبر، تحقیق: ابوہاجر محمدسعید بن بسیونی زغلول، بیروت، دار الکتب العلمیہ، بی‌تا۔
  • سبط بن الجوزى‏،‌ یوسف بن قزاوغلی، تذكرۃ الخواص‏، قم، منشورات الشريف الرضى‏، ۱۴۱۸ق۔
  • سجادی، صادق، مدخل ابراہیم بن عبداللہ در دایرۃ المعارف بزرگ اسلامی، ج۲، ص۴۴۶۔
  • صابری، حسین، تاریخ فرق اسلامی فرق شیعہ و فرقہ‌ہای منسوب بہ آن، تہران، سمت، چاپ پنجم، ۱۳۸۸ش۔
  • طبری، محمد بن جریر، تاریخ الامم و الملوک، بیروت، دار التراث، چاپ دوم، ۱۳۸۷ق۔
  • قرشی، باقر شریف، حیاۃ الامام زین العابدین، بیروت، دارالاضواء، ۱۹۸۸م/۱۴۰۸ق۔
  • «محافظ النجف الاشرف يزور مرقد (عبد اللہ ابو نجم) (رض) ويتابع مع سدنتہ مشاريع الاعمار والتاہيل»، سایت خبرگزاری براثا، تاریخ درج مطلب: ۴ اکتبر ۲۰۰۸م، تاریخ بازدید: ۲ آذر ۱۳۹۷ش۔
  • یعقوبی، احمد بن ابی‌یعقوب، تاریخ الیعقوبی، بیروت، دار صادر، بی‌تا۔