23 ربیع الاول
(23 ربیعالاول سے رجوع مکرر)
23 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا بیاسیواں دن ہے۔
- سنہ 201 ہجری حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا قم میں ورود
- 1350ھ وفات آیت اللہ سید امجد حسین (الہ آبادی) (8 اگست 1931ء)
- سنہ 1410 ہجری وفات آیت اللہ میرزا جواد آقا تہرانی
- سنہ 1446ھ۔ شہادت سید حسن نصر اللہ؛ حزباللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری ضاحیہ بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکواٹر پر اسرائیلی حملے میں(27 ستمبر سنہ 2024ء)