2 رمضان

ویکی شیعہ سے
(۲ رمضان سے رجوع مکرر)
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

2 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 238 واں دن ہے۔

اس دن، رمضان کے مشترک اعمال کے علاوہ بعض مخصوص دعائیں اور اعمال نقل ہوئی ہیں:

رمضان کی دوسری رات اور دن کے مخصوص اعمال اور دعائیں
نماز

4 رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 20 مرتبہ سورہ قدر

دن کی دعا
اَلَّلهُمَ قَرِّبْنى فيهِ اِلى مَرْضاتِكَ
وَ جَنِّبْنى فيهِ مِنْ سَخَطِكَ وَ نَقِماتِكَ
وَ وَفِّقْنى فيهِ لِقِرائَةِ اياتِكَ
بِرَحْمَتِكَ يا اَرْحَمَ الرَّاحِمينَ.
خدایا مجھ کو اس دن میں اپنی مرضی سے قریب کر
اور اس دن میں مجھ کو اپنے غصہ اور عذاب سے بچا لے
اور مجھے اس دن اپنے قرآن کی آیتوں کی تلاوت کی توفیق عطا کر
اپنی رحمت کے ذریعہ سے اے سب سے بڑے رحم کرنے والے ۔