25 رمضان
25 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 261واں دن ہے۔
- 1131ھ۔ وفات ابو الفضل بہاء الدین محمد بن تاج الدین حسن بن محمد اصفہانی المعروف فاضل ہندی؛ صفوی دور کے مجتہد و مولف کشف اللثام
- 1347ھ۔ شہادت سید محمد تقی موسوی اصفہانی؛ مولف مکیال المکارم
- 1398ھ۔ امام موسی صدر کو اغوا کیا گیا
- 1442ھ۔ افغانستان کے دارالخلافہ کابل کے علاقے دشت برچی کے شیعہ محلے میں سید الشہداء اسکول کے سامنے دھماکہ، 85 ہزارہ شیعہ شہید اور متعدد زخمی ہوئے (8 مئی 2021ء)
- 1443ھ۔ مصر کے دار الخلافہ قاہرہ میں بہریوں کی جانب سے مسجد امام حسینؑ کی تعمیر نو (27 اپریل 2022ء)
اس دن، رمضان کے مشترک اعمال کے علاوہ بعض مخصوص دعائیں اور اعمال نقل ہوئی ہیں:
رمضان کی 25 رات اور دن کے مخصوص اعمال اور دعائیں | |
رات |
يَا جَاعِلَ اللَّيْلِ لِبَاسا وَ النَّهَارِ مَعَاشا وَ الْأَرْضِ مِهَادا وَ الْجِبَالِ أَوْتَادا يَا اللَّهُ يَا قَاهِرُ يَا اللَّهُ يَا جَبَّارُ يَا اللَّهُ يَا سَمِيعُ يَا اللَّهُ يَا قَرِيبُ يَا اللَّهُ يَا مُجِيبُ يَا اللَّهُ يَا اللَّهُ يَا اللَّهُ لَكَ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى و الْأَمْثَالُ الْعُلْيَا وَ الْكِبْرِيَاءُ وَ الْآلاءُ أَسْأَلُكَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَنْ تَجْعَلَ اسْمِي فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ فِي السُّعَدَاءِ وَ رُوحِي مَعَ الشُّهَدَاءِ وَ إِحْسَانِي فِي عِلِّيِّينَ وَ إِسَاءَتِي مَغْفُورَةً وَ أَنْ تَهَبَ لِي يَقِينا تُبَاشِرُ بِهِ قَلْبِي وَ إِيمَانا يُذْهِبُ الشَّكَّ عَنِّي وَ رِضًى بِمَا قَسَمْتَ لِي وَ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِيقِ وَ ارْزُقْنِي فِيهَا ذِكْرَكَ وَ شُكْرَكَ وَ الرَّغْبَةَ إِلَيْكَ وَ الْإِنَابَةَ وَ التَّوْبَةَ وَ التَّوْفِيقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَهُ مُحَمَّدا وَ آلَ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلامُ.ترجمہ: اے رات کو لباس بنانے والے اور دن کو روزی کا وقت قرار دینے والے اور زمین کو گہوارہ اور پہاڑوں کو میخ بنانے والے اے اللہ اے قہر والے اللہ اے اللہ اے جبار اے اللہ اے سننے والے اے اللہ اے اللہ اے قریب اے اللہ اے قبول کرنے والے اے اللہ اے اللہ اے اللہ تیرے لیے بہترین نام ہیں اور بلند مثالیں اور بزرگی اور نعمتوں میں تجھ سے سواک کرتا ہوں کہ درود نازل کر محمدؐ و آل محمدؐ پر اور میرے نام کو اس رات میں نیک بختوں میں قرار دے اور میری روح کو شہیدوں کے ساتھ اور میرے عمل کو مقام علیین میں اور میری برائیوں کو بخشا ہوا اور عطا کر مجھ کو وہ یقین جس سے میرا دل مطمئن رہے،اور ایمان جس سے میرا شک چلا جائے اور اس پر رضا مندی جو تو نے میرے لیے تقسیم کی ہے اور ہم کو عطا کر دنیا میں نیکی اور آخرت میں نیکی اور ہم کو بچا لے جہنم کی آتش سوزاں سے اور ہم کو توفیق دے اس میں اپنے ذکر، شکر اور رغبت اور انابت اور توبہ کی اور توفیق جو تو نے محمدؐ اور آل محمدؐ علیہم السلام کو توفیق دی ہے۔ |
نماز |
آٹھ رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں ایک بار سورہ حمد اور دس مرتبہ سورہ توحید |
رمضان کے آخری عشرے کے اعمال اور دعائیں | |
ہر رات کی دعائیں |
أَعُوذُ بِجَلالِ وَجْهِكَ الْكَرِيمِ أَنْ يَنْقَضِيَ عَنِّي شَهْرُ رَمَضَانَ أَوْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ مِنْ لَيْلَتِي هَذِهِ وَ لَكَ قِبَلِي ذَنْبٌ أَوْ تَبِعَةٌ تُعَذِّبُنِي عَلَيْهِ.
اللَّهُمَّ إِنَّكَ قُلْتَ فِي كِتَابِكَ الْمُنْزَلِ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْءَانُ هُدًى لِلنَّاسِ وَ بَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَ الْفُرْقَانِ فَعَظَّمْتَ حُرْمَةَ شَهْرِ رَمَضَانَ بِمَا أَنْزَلْتَ فِيهِ مِنَ الْقُرْآنِ وَ خَصَصْتَهُ بِلَيْلَةِ الْقَدْرِ وَ جَعَلْتَهَا خَيْراً مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ اللَّهُمَّ وَ هَذِهِ أَيَّامُ شَهْرِ رَمَضَانَ قَدِ انْقَضَتْ وَ لَيَالِيهِ قَدْ تَصَرَّمَتْ وَ قَدْ صِرْتُ يَا إِلَهِي مِنْهُ إِلَى مَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي وَ أَحْصَى لِعَدَدِهِ مِنَ الْخَلْقِ أَجْمَعِينَ فَأَسْأَلُكَ بِمَا سَأَلَكَ بِهِ مَلائِكَتُكَ الْمُقَرَّبُونَ وَ أَنْبِيَاؤُكَ الْمُرْسَلُونَ، وَ عِبَادُكَ الصَّالِحُونَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَنْ تَفُكَّ رَقَبَتِي مِنَ النَّارِ وَ تُدْخِلَنِي الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِكَ وَ أَنْ تَتَفَضَّلَ عَلَيَّ بِعَفْوِكَ وَ كَرَمِكَ وَ تَتَقَبَّلَ تَقَرُّبِي وَ تَسْتَجِيبَ دُعَائِي وَ تَمُنَّ عَلَيَّ [إِلَيَ ] بِالْأَمْنِ يَوْمَ الْخَوْفِ مِنْ كُلِّ هَوْلٍ أَعْدَدْتَهُ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ إِلَهِي وَ أَعُوذُ بِوَجْهِكَ الْكَرِيمِ وَ بِجَلالِكَ الْعَظِيمِ أَنْ يَنْقَضِيَ أَيَّامُ شَهْرِ رَمَضَانَ وَ لَيَالِيهِ وَ لَكَ قِبَلِي تَبِعَةٌ أَوْ ذَنْبٌ تُؤَاخِذُنِي بِهِ أَوْ خَطِيئَةٌ تُرِيدُ أَنْ تَقْتَصَّهَا مِنِّي لَمْ تَغْفِرْهَا لِي سَيِّدِي سَيِّدِي سَيِّدِي أَسْأَلُكَ يَا لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ إِذْ لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ، إِنْ كُنْتَ رَضِيتَ عَنِّي فِي هَذَا الشَّهْرِ فَازْدَدْ عَنِّي رِضًا وَ إِنْ لَمْ تَكُنْ رَضِيتَ عَنِّي فَمِنَ الْآنَ فَارْضَ عَنِّي يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ يَا اللَّهُ يَا أَحَدُ يَا صَمَدُ يَا مَنْ لَمْ يَلِدْ وَ لَمْ يُولَدْ وَ لَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوا أَحَدٌ |
ہر نماز کے بعد کی دعا |
|
سید بن طاووس نے کتاب اقبال الاعمال میں اس دن کیلئے مزید دعائیں نقل کی ہیں۔[1]