ذوالحجۃ (واقعات)
(ذوالحجۃ(واقعات) سے رجوع مکرر)
پہلا دن
- امام علی(ع) اور حضرت فاطمہ(س) کی شادی (سنہ 2 ہجری)
- سورہ برائت کی تبلیغ کے لئے ابوبکر کی جگہ امام علی(ع) کا انتخاب (سنہ 9 ہجری)
- سید جواد آل علی شاہرودی کی وفات (سنہ 1418 ہجری)
دوسرا دن
- آیت اللہ شیخ فضل اللہ نوری کی ولادت (سنہ 1259 ھ)
- سید محمد محقق داماد کی وفات (سنہ 1388 ھ)
- علی نمازی کی وفات (١٤٠٥ق)
تیسرا دن
- حجۃ الوداع کے موقعہ پر پیغمبر(ص) کا مکہ میں داخل ہونا (سنہ 10 ہجری)
- ابو ریحان بیرونی کی ولادت (سنہ 362 ش)
- میرزا محمد تقی شیرازی کی وفات (سنہ 1338 ھ)
- حسین رشتی نجفی کی وفات (سنہ 1348 ھ)
- ملا صدرا محمد ہاشم خراسانی کی وفات (سنہ 1352 ھ)
چوتھا دن
- ملا عبداللہ مازندرانی کی وفات (سننہ 1340 ھ)
پانچواں دن
- جنگ سویق (سنہ 2 ہجری)
- محمد حسین غروی اصفہانی (مرحوم کمپانی) کی وفات (سنہ 1361 ھ)
- سید جلال الدین حسینی ارموی کی وفات (سنہ 1399 ھ)
چھٹا دن
- منصور دوانیقی کی وفات (سنہ 158 ھ)
- سعودی پلیس کے ہاتھوں ایرانی حجاج کو مکہ میں قتل کیا گیا (سنہ 1407 ھ)
ساتواں دن
- ابراہیم بن محمد بن عبداللہ کی ولادت (سنہ 8 ہجری)
- ہشام بن عبدالملک اموی کے ہاتھوں امام باقر(ع) کی شہادت (سنہ 14 ہجری)
- امام کاظم(ع) کو بصرہ کے قیدخانے میں بھیجا گیا (سنہ 179 ھ)
- آیت اللہ سید محمد تقی خوانساری کی وفات (سنہ 1371 ھ)
آٹھواں دن
- روز ترویہ
- امام حسین(ع) کو شہید کرنے کا ارادہ (سنہ 60 ہجری)
- مسلم بن عقیل کی کوفہ میں عمومی دعوت (سنہ 60 ہجری)
- امام حسین(ع) کی مکہ سے عراق کی طرف حرکت (سنہ 60 ہجری)
- آیت اللہ سید محمد علی دستغیب کی ولادت (١٣٥٣ق)
نواں دن
- حضرت آدم(ع) کی توبہ قبول ہونا
- روز عرفہ
- روز سد ابواب (سنہ 2 ہجری)
- مسلم بن عقیل اور ہانی بن عروہ کی شہادت (سنہ 60 ہجری)
- ابن انباری کی وفات (سنہ 328 ھ)
- علامہ طبرسی کی شہادت/ وفات (سنہ 548 ھ)
- محمد مہدی خالصی کی ولادت (سنہ 1276 ھ)
- آیت اللہ سید ابوالحسن اصفہانی کی وفات (سنہ 1365 ھ)
دسواں دن
- عید قربان
- عبد اللہ محض اور امام حسن(ع) کی اولاد میں سے کچھ افراد کی شہادت (سنہ 145 ھ)
- امام رضا(ع) نے مشہد میں نماز عید پڑھائی (سنہ 201 ھ)
- محمد حسین واسعی کی وفات (سنہ 1389 ھ)
- حج کے موقع پر منیٰ میں جو حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے 7000 سے زیادہ حاجی شہید اور زخمی ہوئے (سنہ 1436 ھ)
گیارہواں دن
- دعائے مصباح کو لکھا گیا (سنہ 25 ہجری)
- میرزا جواد آقا ملکی تبریزی کی وفات (سنہ 1344 ھ)
- سید علی ممتاز العلماء کی وفات (سنہ 1355 ھ)
بارہواں دن
- محمد باقر آشتیانی کی وفات (سنہ 1404 ھ)
تیرہواں دن
- حضرت اسماعیل(ع) کی مادر گرامی حضرت حاجرہ کی وفات
- شق القمر (سنہ 5 بعثت)
- اہل یثرب نے مکہ میں پیغمبر(ص) کے ساتھ دوسرا پیمان منعقد کیا (سنہ 13 بعثت)
- سید محمد مہدی خوانساری کی وفات (سنہ 1324 ھ)
- محمد تقی حائری شیرازی کی وفات (سنہ 1338 ھ)
- عبدالکریم گزی کی وفات (سنہ 1339 ھ)
- آقا بزرگ تہرانی کی وفات (سنہ 1389 ھ)
چودواں دن
- حضرت زہرا(س) کو فدک عطا کیا گیا (سنہ 7 ہجری)
- محمد علی شاہ، قاجار کے چھٹا بادشاہ کو سلطنت حاصل ہوئی (سنہ 1324 ھ)
- شیخ مرتضی حائری کی ولادت (سنہ 1334 ھ)
- محمد باقر بیرجندی کی وفات (سنہ 1352 ھ)
- فیاض زنجانی کی وفات (سنہ 1360 ھ)
- میرزا علی غروی علیاری کی وفات (سنہ 1417 ھ)
پندرواں دن
- اموی حکومت کے خلاف ابو مسلم خراسانی اور عباسی نہضت کا قیام (سنہ 129 ھ)
- امام علی نقی (ع) کی ولادت (سنہ 212 ھ)
- علی اکبر برہان کی وفات (سنہ 1378 ھ)
سولہواں دن
- غلام رضا آخوند قمی کی وفات (سنہ 1332 ھ)
- سترہواں دن
- شیخ بہائی کی ولادت (سنہ 953 ھ)
- حاج آقا رحیم ارباب کی وفات (سنہ 1396 ھ)
- سید مرتضی فیروز آبادی کی وفات (سنہ 1410 ھ)
اٹھارواں دن
- طوفان نوح کا خاتمہ
- نمرود کی آگ حضرت ابراہیم(ع) کے لئے گلستان بنی
- عید غدیر اور امام علی(ع) کو پیغمبر(ص) کا جانشین منتخب کیا گیا (سنہ 10 ہجری)
- عثمان بن عفان کی وفات (سنہ 35 ہجری)
- خواجہ نصیر الدین طوسی کی وفات (سنہ 672 ھ)
- محقق کرکی کی وفات (سنہ 940 ھ)
- شیخ مرتضی انصاری کی ولادت (سنہ 1214 ھ)
- علی دواںی کی وفات (سنہ 1427 ھ)
- اہل بیت(ع) کی پیروکار خواتین کا مجمع جہانی اہل بیت(ع) کی طرف سے قم میں جمع ہونا (سنہ 1415 ھ)
- محمد رضا جعفری کی وفات (سنہ 1431 ھ)
انیسواں دن
- آیت اللہ سید محمد طباطبائی نہضت مشروطہ کے رہبر کی ولادت (سنہ 1258 ھ)
- آیت اللہ مہدی غروی اصفہانی کی وفات (سنہ 1365 ھ)
- آیت اللہ محمد تقی شوشتری کی وفات (سنہ 1415 ھ)
بیسواں دن
- ابراہیم بن مالک اشتر ابن زیادہ کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے نکلے (سنہ 66 ھ)
- 1163ھ. ولادت ٹیپو سلطان، سلطنت خداداد میسور کے بادشاہ (20 نومبر، 1750ء)[1]
- آخوند خراسانی کی وفات (سنہ 1329 ھ)
- سید صادق شیرازی کی ولادت (سنہ 1360 ھ)
- محمد تقی ادیب نیشاپوری کی وفات (سنہ 1396 ھ)
- پاکستانی شیعوں کے قائد سید عارف حسین حسینی کی شہادت (سنہ 1408 ھ)
- سید عبدالکریم رضوی کشمیری کی وفات (سنہ 1419 ھ)
اکیسواں دن
- آقا محمد خان قاجاریہ کے پہلے بادشاہ کی وفات (سنہ 1211 ھ)
- مدرس افغانی کی وفات (سنہ 1406 ھ)
بائیسواں دن
- امام علی(ع) کے صحابہ میثم تمار کی کوفہ میں شہادت (سنہ 60 ہجری)
- خواجہ عبداللہ انصاری کی وفات (سنہ 481 ھ)
- شیخ عباس قمی کی وفات (سنہ 1359 ھ)
- مجتبیٰ قزوینی کی وفات (سنہ 1386 ھ)
- سید محمد ابطحی کاشانی کی وفات (سنہ 1435 ھ)
تئیسواں دن
- روح اللہ کمالوند خرم آبادی کی وفات (سنہ 1382 ھ)
- مرتضی نجفی بروجردی کی شہادت (سنہ 1418 ھ)
چوبیسواں دن
- نجران کے مسیحیوں کے ساتھ پیغمبر(ص) کا مباہلہ (سنہ 9 ہجری)
- امام علی(ع) کا رکوع کی حالت میں صدقہ دینا (سنہ 9 یا 10 ہجری)
- پیغمبر(ص) پر آیت مباہلہ اور آیت تطہیر نازل ہوئی (سنہ 9 یا 10 ہجری)
- شیخ حسن جوری کو نیشاپور کی قیادت کی خاطر مشہد میں قیام (سنہ 737 ھ)
- مرتضی آشتیانی کی وفات (سنہ 1365 ھ)
- رضا مدنی کاشانی کی وفات (سنہ 1412 ھ)
پچیسواں دن
- امام علی(ع)، حضرت فاطمہ زہراء(س) اور آپ کے دونوں فرزندوں کی شان میں سورہ ہل اتی کا نزول
- عثمان کے قتل کے بعد مدینہ میں خلافت کو امام علی(ع) نے قبول کیا (سنہ 35 ہجری)
- ہندوستان کے عالم، سید ناصر حسین موسوی ہندی، کی وفات (سنہ 11361 ھ)
- محمد غروی کاشانی کی وفات (سنہ 1398 ھ)
- آیت اللہ محمد رضا مہدوی کنی کی وفات (سنہ 1435 ھ)
چھبیسواں دن
- غلام رضا یزدی کوچہ بیوکی کی وفات (سنہ 1378 ھ)
- سید محمد کاظم عصار کی وفات (سنہ 1394 ھ)
- عطاء اللہ اشرفی اصفہانی کی شہادت (سنہ 1402 ھ)
ستائیسواں دن
- مروان حمار کے قتل کے بعد بنی امیہ کی حکومت کا خاتمہ (سنہ 132 ھ)
- علی بن جعفر (ع) کی وفات (تقریباً سنہ 220 ھ)
اٹھائیسواں دن
- واقعہ حرہ، یزید بن معاویہ کے سپاہیوں کا مدینہ کے لوگوں پر حملہ (سنہ 63 ہجری)
- ملا ہادی سبزواری کی وفات (سنہ 1289 ھ)
انتیسواں دن
- عمر بن خطاب کی وفات (سنہ 23 ہجری)
- شیخ محمد خیابانی کی شہادت (سنہ 1338 ھ)
- محمد ہادی معرفت کی وفات (سنہ 1427 ھ)
آخر ذی الحجہ
- ابو قحافہ عثمان بن عامر ابوبکر کے والد کی وفات (سنہ 13 ہجری)
- ہند عتبہ کی بیٹی ابو سفیان کی بیوی کی وفات، جو جنگ احد میں حمزہ کے قتل کی سبب بنی (سنہ 13 ہجری)
حوالہ جات
- ↑ محمود خان محمود، تاریخ سلطنت خداداد، ص194۔
مآخذ
- حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتاب فروشی اسلامیہ، ۱۳۵۲ش
- سایٹ پورتال اهل بیت (ع) [1]
- قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی
- مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش
- ملبوبی، محمد باقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دار العلم، ۱۳۶۹ش
- میر حافظ، سید حسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق
- نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعہ، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش
- ابن بابویہ، محمد بن علی، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، دار الشریف الرضی للنشر، قم، ۱۴۰۶ق، چاپ دوم؛
- ابن بابویہ، محمد بن علی، من لا یحضره الفقیہ؛ تصحیح: علی اکبر غفاری، قم، موسسه نشر اسلامی، ۱۴۱۳ق؛
- ابن طاووس، علی بن موسی، الاقبال بالاعمال الحسنہ، تصحیح: قیومی اصفهانی، جواد، قم، دفتر تبلیغات اسلامی، ۱۳۷۶ ش؛
- امام سجاد، علی بن حسین (ع)، الصحیفہ السجادیہ، قم، نشر الهادی، ۱۳۷۶ش؛
- طوسی، محمد بن حسن، الخلاف، قم، نشر اسلامی، ۱۴۰۷ق؛
- طوسی، محمد بن حسن، مصباح المتهجد و سلاح المتعبد، بیروت، موسسہ فقہ الشیعہ، ۱۴۱۱ق؛
- قمی، عباس، مفاتیح الجنان، نشر اسوه؛
- متقی هندی، علی بن حسام، کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال، موسسہ الرسالہ، بیروت، ۱۴۰۹ق؛