ذوالحجۃ (واقعات)

ویکی شیعہ سے
ذوالحجہ 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9

پہلا دن

دوسرا دن

  • آیت اللہ شیخ فضل اللہ نوری کی ولادت (سنہ 1259 ھ)
  • سید محمد محقق داماد کی وفات (سنہ 1388 ھ)
  • علی نمازی کی وفات (١٤٠٥ق)

تیسرا دن

  • حجۃ الوداع کے موقعہ پر پیغمبر(ص) کا مکہ میں داخل ہونا (سنہ 10 ہجری)
  • ابو ریحان بیرونی کی ولادت (سنہ 362 ش)
  • میرزا محمد تقی شیرازی کی وفات (سنہ 1338 ھ)
  • حسین رشتی نجفی کی وفات (سنہ 1348 ھ)
  • ملا صدرا محمد ہاشم خراسانی کی وفات (سنہ 1352 ھ)

چوتھا دن

  • ملا عبداللہ مازندرانی کی وفات (سننہ 1340 ھ)

پانچواں دن

  • جنگ سویق (سنہ 2 ہجری)
  • محمد حسین غروی اصفہانی (مرحوم کمپانی) کی وفات (سنہ 1361 ھ)
  • سید جلال الدین حسینی ارموی کی وفات (سنہ 1399 ھ)

چھٹا دن

  • منصور دوانیقی کی وفات (سنہ 158 ھ)
  • سعودی پلیس کے ہاتھوں ایرانی حجاج کو مکہ میں قتل کیا گیا (سنہ 1407 ھ)

ساتواں دن

  • ابراہیم بن محمد بن عبداللہ کی ولادت (سنہ 8 ہجری)
  • ہشام بن عبدالملک اموی کے ہاتھوں امام باقر(ع) کی شہادت (سنہ 14 ہجری)
  • امام کاظم(ع) کو بصرہ کے قیدخانے میں بھیجا گیا (سنہ 179 ھ)
  • آیت اللہ سید محمد تقی خوانساری کی وفات (سنہ 1371 ھ)

آٹھواں دن

نواں دن

دسواں دن

  • عید قربان
  • عبد اللہ محض اور امام حسن(ع) کی اولاد میں سے کچھ افراد کی شہادت (سنہ 145 ھ)
  • امام رضا(ع) نے مشہد میں نماز عید پڑھائی (سنہ 201 ھ)
  • محمد حسین واسعی کی وفات (سنہ 1389 ھ)
  • حج کے موقع پر منیٰ میں جو حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے 7000 سے زیادہ حاجی شہید اور زخمی ہوئے (سنہ 1436 ھ)

گیارہواں دن

بارہواں دن

  • محمد باقر آشتیانی کی وفات (سنہ 1404 ھ)

تیرہواں دن

  • حضرت اسماعیل(ع) کی مادر گرامی حضرت حاجرہ کی وفات
  • شق القمر (سنہ 5 بعثت)
  • اہل یثرب نے مکہ میں پیغمبر(ص) کے ساتھ دوسرا پیمان منعقد کیا (سنہ 13 بعثت)
  • سید محمد مہدی خوانساری کی وفات (سنہ 1324 ھ)
  • محمد تقی حائری شیرازی کی وفات (سنہ 1338 ھ)
  • عبدالکریم گزی کی وفات (سنہ 1339 ھ)
  • آقا بزرگ تہرانی کی وفات (سنہ 1389 ھ)

چودواں دن

  • حضرت زہرا(س) کو فدک عطا کیا گیا (سنہ 7 ہجری)
  • محمد علی شاہ، قاجار کے چھٹا بادشاہ کو سلطنت حاصل ہوئی (سنہ 1324 ھ)
  • شیخ مرتضی حائری کی ولادت (سنہ 1334 ھ)
  • محمد باقر بیرجندی کی وفات (سنہ 1352 ھ)
  • فیاض زنجانی کی وفات (سنہ 1360 ھ)
  • میرزا علی غروی علیاری کی وفات (سنہ 1417 ھ)

پندرواں دن

  • اموی حکومت کے خلاف ابو مسلم خراسانی اور عباسی نہضت کا قیام (سنہ 129 ھ)
  • امام علی نقی (ع) کی ولادت (سنہ 212 ھ)
  • علی اکبر برہان کی وفات (سنہ 1378 ھ)

سولہواں دن

  • غلام رضا آخوند قمی کی وفات (سنہ 1332 ھ)
  • سترہواں دن
  • شیخ بہائی کی ولادت (سنہ 953 ھ)
  • حاج آقا رحیم ارباب کی وفات (سنہ 1396 ھ)
  • سید مرتضی فیروز آبادی کی وفات (سنہ 1410 ھ)

اٹھارواں دن

انیسواں دن

  • آیت اللہ سید محمد طباطبائی نہضت مشروطہ کے رہبر کی ولادت (سنہ 1258 ھ)
  • آیت اللہ مہدی غروی اصفہانی کی وفات (سنہ 1365 ھ)
  • آیت اللہ محمد تقی شوشتری کی وفات (سنہ 1415 ھ)

بیسواں دن

  • ابراہیم بن مالک اشتر ابن زیادہ کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے نکلے (سنہ 66 ھ)
  • 1163ھ. ولادت ٹیپو سلطان، سلطنت خداداد میسور کے بادشاہ (20 نومبر، 1750ء)[1]
  • آخوند خراسانی کی وفات (سنہ 1329 ھ)
  • سید صادق شیرازی کی ولادت (سنہ 1360 ھ)
  • محمد تقی ادیب نیشاپوری کی وفات (سنہ 1396 ھ)
  • پاکستانی شیعوں کے قائد سید عارف حسین حسینی کی شہادت (سنہ 1408 ھ)
  • سید عبدالکریم رضوی کشمیری کی وفات (سنہ 1419 ھ)

اکیسواں دن

  • آقا محمد خان قاجاریہ کے پہلے بادشاہ کی وفات (سنہ 1211 ھ)
  • مدرس افغانی کی وفات (سنہ 1406 ھ)

بائیسواں دن

تئیسواں دن

  • روح اللہ کمالوند خرم آبادی کی وفات (سنہ 1382 ھ)
  • مرتضی نجفی بروجردی کی شہادت (سنہ 1418 ھ)

چوبیسواں دن

  • نجران کے مسیحیوں کے ساتھ پیغمبر(ص) کا مباہلہ (سنہ 9 ہجری)
  • امام علی(ع) کا رکوع کی حالت میں صدقہ دینا (سنہ 9 یا 10 ہجری)
  • پیغمبر(ص) پر آیت مباہلہ اور آیت تطہیر نازل ہوئی (سنہ 9 یا 10 ہجری)
  • شیخ حسن جوری کو نیشاپور کی قیادت کی خاطر مشہد میں قیام (سنہ 737 ھ)
  • مرتضی آشتیانی کی وفات (سنہ 1365 ھ)
  • رضا مدنی کاشانی کی وفات (سنہ 1412 ھ)

پچیسواں دن

  • امام علی(ع)، حضرت فاطمہ زہراء(س) اور آپ کے دونوں فرزندوں کی شان میں سورہ ہل اتی کا نزول
  • عثمان کے قتل کے بعد مدینہ میں خلافت کو امام علی(ع) نے قبول کیا (سنہ 35 ہجری)
  • ہندوستان کے عالم، سید ناصر حسین موسوی ہندی، کی وفات (سنہ 11361 ھ)
  • محمد غروی کاشانی کی وفات (سنہ 1398 ھ)
  • آیت اللہ محمد رضا مہدوی کنی کی وفات (سنہ 1435 ھ)

چھبیسواں دن

  • غلام رضا یزدی کوچہ بیوکی کی وفات (سنہ 1378 ھ)
  • سید محمد کاظم عصار کی وفات (سنہ 1394 ھ)
  • عطاء اللہ اشرفی اصفہانی کی شہادت (سنہ 1402 ھ)

ستائیسواں دن

اٹھائیسواں دن

انتیسواں دن

آخر ذی الحجہ

حوالہ جات

  1. محمود خان محمود، تاریخ سلطنت خداداد، ص194۔

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتاب فروشی اسلامیہ، ۱۳۵۲ش
  • سایٹ پورتال اهل بیت (ع) [1]
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش
  • ملبوبی، محمد باقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دار العلم، ۱۳۶۹ش
  • میر حافظ، سید حسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعہ، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش
  • ابن بابویہ، محمد بن علی، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، دار الشریف الرضی للنشر، قم، ۱۴۰۶ق، چاپ دوم؛
  • ابن بابویہ، محمد بن علی، من لا یحضره الفقیہ؛ تصحیح: علی اکبر غفاری، قم، موسسه نشر اسلامی، ۱۴۱۳ق؛
  • ابن طاووس، علی بن موسی، الاقبال بالاعمال الحسنہ، تصحیح: قیومی اصفهانی، جواد، قم، دفتر تبلیغات اسلامی‏، ۱۳۷۶ ش‏؛
  • امام سجاد، علی بن حسین (ع)، الصحیفہ السجادیہ، قم، نشر الهادی، ۱۳۷۶ش؛
  • طوسی، محمد بن حسن، الخلاف، قم، نشر اسلامی، ۱۴۰۷ق؛
  • طوسی، محمد بن حسن، مصباح المتهجد و سلاح المتعبد، بیروت، موسسہ فقہ الشیعہ، ۱۴۱۱ق؛
  • قمی، عباس، مفاتیح الجنان، نشر اسوه؛
  • متقی هندی، علی بن حسام، کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال، موسسہ الرسالہ، بیروت، ۱۴۰۹ق؛