11 رمضان

ویکی شیعہ سے
(۱۱ رمضان المبارک سے رجوع مکرر)
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

11 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 246 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کے گیارویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

دو رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 20 مرتبہ سورہ کوثر؛

دعا
اَللَّهُمَّ حَبِّبْ اِلىَّ فيهِ الاِحْسانَ وَ كَرِّهْ اِلَىَّ فيهِ الْفُسُوقَ وَ الْعِصْيانَ وَ حَرِّمْ عَلىَّ فيهِ السَّخَطَ وَ النّيرانَ بِعَوْنِكَ يا غِياثَ الْمُسْتَغيثينَ.
خدایا اس دن احسان اور نیکی کو میرے لۓ محبوب کر دے اور فسق و فجور اور عصیان کو ناپسندیدہ کر دے اور اس میں مجھ پر غصہ اور جہنم کو حرام قرار دے دے اپنی مدد سےاے فریاد کرنے والوں کے فریاد رس!