فہرست آثار محمد تقی مصباح یزدی
(محمد تقی مصباح یزدی کی کتابیں سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ آثار مصباح یزدی کے بارے میں ہے۔ انکے بارے میں جاننے کے لئے مقالہ ، محمد تقی مصباح یزدی دیکھئے۔
فہرست آثار محمد تقی مصباح یزدی ان تالیفات کے مجموعے کو کہا جاتا ہے جو آیت اللہ مصباح یزدی کی تالیفات میں شمار ہوتی ہیں۔ اسلامی علوم کے مختلف شعبوں میں آپ کی تالیفات پائی جاتی ہیں جن میں تفسیر قرآن، فلسفہ اسلامی، عقاید و کلام، اخلاق اور اسلام کا سیاسی نظام اہم شعبے ہیں۔[1] آپ کی تالیفات کا مجموعہ «مشکات» کے نام سے امام خمینی تعلیمی و تحقیقی ادارے نے مرتب کیا ہے۔[2] آپ کی اکثر کتابیں فارسی میں لکھی گئی ہیں جن میں سے بعض کا اردو میں ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔ آیت اللہ مصباح یزدی کی آفیشیل ویب سائٹ کے مطابق آپ کی تالیف کردہ کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:
- اخلاق در قرآن (۳ جلد)
- ذرخشی دیگر از آسمان کربلا
- آزادی؛ ناگفتہہا و نکتہہا
- اصلاحات، ریشہہا و تیشہہا
- آفتاب ولایت
- آموزش عقاید (۳ جلد)
- آموزش فلسفہ (۲ جلد)
- آیین پرواز
- اخلاق اسلامی
- انسان شناسی در قرآن
- انقلاب اسلامی و ریشہہای آن
- انقلاب اسلامی، جہشی در تحولات سیاسی تاریخ
- ایدئولوژی تطبیقی
- بزرگترین فریضہ
- بہترینہا و بدترینہا از دیدگاہ نہج البلاغہ
- بہ پیشواز خورشید غرب
- بہ سوی او
- بہ سوی تو
- بہ سوی خودسازی
- پاسخہای استاد بہ جوانان پرسشگر
- پاسداری از سنگرہای ایدئولوژیک (۶ جلد)
- پرتوی از امامت و ولایت در قرآن کریم
- پرسشہا و پاسخہا (۵ جلد)
- پندہای امام صادق(علیہالسلام) بہ رہجویان صادق
- پندہای الہی
- پند جاوید (۲ جلد)
- پیام مولا از بستر شہادت
- پیش نیازہای مدیریت اسلامی
- تعدد قرائتہا
- تعلیقةٌ علی نہایة الحکمہ
- تماشای فرزانگی و فروزندگی
- تہاجم فرہنگی
- توحید در نظام عقیدتی اسلام
- انقلاب اسلامی، جہشی در فرایند تحولات بینالملل
- جامعہ و تاریخ در قرآن
- جامعیت قرآن
- جامی از زلال کوثر (شخصیت حضرت فاطمہ زہرا)
- جانہا فدای دین
- جرعہای از دریای راز
- جنگ و جہاد در قرآن (۲ جلد)
- جہان شناسی در قرآن
- جوانان و مشکلات فکری
- چکیدۂ چند بحث فلسفی
- چکیدہای از اندیشہہای بنیادین اسلامی
- حکیمانہترین حکومت: کاوشی در نظریہ ولایت فقیہ
- حقوق و سیاست در قرآن
- خدا شناسی در قرآن
- خود شناسی برای خودسازی
- در پرتو آذرخش
- در پرتو ولایت
- در جستجوی عرفان اسلامی
- دروس فلسفہ
- دروس فلسفہ اخلاق
- دین و آزادی
- رابطہ علم و دین
- راہ شناسی در قرآن
- راہنما شناسی در قرآن
- راہیان کوی دوست
- رساترین دادخواہی و روشنگری (شرح خطبہ فدکیہ) (۲ جلد)
- رستگاران
- رہتوشہ (۲ جلد)
- زن، نیمی از پیکر اجتماع
- زینہار از تکبر!
- سجادہہای سلوک (۲ جلد)
- سفر بہ سرزمین ہزار آیین
- سیری در ساحل
- سیمای پیامبر اعظم(ص) در آینہ نہجالبلاغہ
- سیمای سرافرازان (۲ جلد)
- سلسہ مباحث اسلام، سیاست و حکومت
- شرح الہیات شفاء (۵ جلد)
- شرح برہان شفاء (۴ جلد)
- شرح جلد اول اسفار اربعہ (۲ جلد)
- شرح جلد سوم اسفار اربعہ (۱ جلد)
- شرح جلد ہشتم اسفار اربعہ (۲ جلد)
- شرح نہایة الحکمہ (۲ جلد)
- عبرتہای خرداد
- فلسفہ اخلاق
- قرآن در آینہ نہج البلاغہ
- قرآن شناسی (۲ جلد)
- قلمرو دین
- کاوشہا و چالشہا (۲ جلد)
- مباحثی پیرامون حوزہ
- معرفت شناسی انتقادی
- نظریہ حقوقی اسلام (۲ جلد)
- نظریہ سیاسی اسلام (۲ جلد)
- گفتمان روشنگر
- نقدی فشردہ بر اصول مارکسیسم
- نقش تقلید در زندگی انسان
- یاد او (ذکر و ذاکران در کلام امیر مؤمنان)
- مباحثی پیرامون عرفان
- یاد تو
- نجوای عاشقانہ
- شکوہ نجوا
- صہبای حضور
- طوفان فتنہ و کشتی بصیرت
- عبرتہای خرداد
- عروج تا بینہایت
- فلسفہ اخلاق
- قرآن در آیینہ نہج البلاغہ
- قرآن شناسی (معارف قرآن ۶)
- قرآن شناسی جلد (۲ جلد)
- کاوشہا و چالشہا (۲ جلد)
- کلمة حول فلسفة الاخلاق
- کیہان شناسی (معارف قرآن۲)
- گفتمان روشنگر دربارہاندیشہہای بنیادین
- لقای الہی
- مباحثی دربارہ حوزہ
- مباحثی پیرامون مسایل اعتقادی و اخلاقی
- نظریہ حقوقی اسلام (2 جلد)
- نظریہ سیاسی اسلام (2 جلد)
- نقد و بررسی مکاتب اخلاقی
- نقدی فشردہ بر اصول مارکسیسم
- نقش تقلید در زندگی انسان
- نگاہی گذرا بہ نظریہ ولایت فقیہ
- نگاہی گذرا بہ بسیج و بسیجی
- نگاہی گذرا بہ حقوق بشر از دیدگاہ اسلام
- ہماندیشی معرفت شناسی
- یاد او .[3]
حوالہ جات
- ↑ صنعتی، گفتمان مصباح، ۱۳۸۷ش، ص۹۲۵.
- ↑ انتشارات مؤسسہ آموزشی و پژوہشی امام خمینی، فروشگاہ اینترنتی انشتارات مؤسسہ آموزشی و پژوہشی امام خمینی.
- ↑ راہنمای سیر مطالعاتی آثار آیتاللہ مصباح یزدی، پایگاہ اطلاعرسانی آثار آیتاللہ مصباح یزدی.
مآخذ
- صنعتی، رضا، گفتمان مصباح: گزارشی از زندگانی علمی و سیاسی آیتاللہ مصباح یزدی، تہران، مرکز اسناد انقلاب اسلامی، ۱۳۸۷ہجری شمسی۔
- «راہنمای سیر مطالعاتی آثار آیتاللہ مصباح یزدی»، پایگاہ اطلاعرسانی آثار آیتاللہ مصباح یزدی، تاریخ بازدید ۲۴ آبان ۱۳۹۷ہجری شمسی۔
- «فروشگاہ اینترنتی مؤسسہ آموزشی امام خمینی»، انتشارات مؤسسہ آموزشی و پژوہشی امام خمینی، تاریخ بازدید: ۲۸ آبان ۱۳۹۹ہجری شمسی۔