فہرست آثار عبداللہ جوادی آملی
یہ مقالہ آثار جوادی آملی کے بارے میں ہے۔ خودان کے بارے میں جاننے کے لیے ، عبداللہ جوادی آملی دیکھئے۔
فہرست آثار عبداللہ جوادی آملی آیت اللہ جوادی آملی کی کتابوں اور تحریروں کا مجموعہ ہے جنہیں کلام، فلسفہ، عرفان، فقہ، حدیث، تفسیر موضوعی اور تفسیر ترتیبی قرآن کے موضوعات پر لکھی گئی ہیں۔ ان میں سے بعض کتابیں کئی جلدوں پر مشتمل ہیں۔ مثال کے طور پر مارچ سنہ 2021ء تک تفسیر تسنیم کی 56 جلدیں اور فلسفہ کی کتاب رحیق مختوم کی 32 جلدیں چھپ کر منظر عام پر آچکی ہیں۔ آیت اللہ جوادی آملی کی کتابیں «اسراء ڈیجیٹل لائبریری» کے نام سے ایک سافٹ وئیر میں جمع کی گئی ہیں۔[1]
قرآن کی تفسیرِ ترتیبی
- تفسیر تسنیم: یہ کتاب آپ کے دروس کا مجموعہ ہے۔[2] اس کی 65ویں جلد سنہ 2000 تک چھپ چکی ہیں۔[3]
آپ اکثر کتابیں فارسی زبان میں لکھی گئی ہیں۔
تفسیر موضوعی قرآن
- قرآن در قرآن
- توحید در قرآن
- وحی و نبوت در قرآن
- معاد در قرآن (2 جلدیں)
- سیرہ پیامبران در قرآن (2 جلدیں)
- سیرہ رسول اکرم در قرآن (2 جلدیں)
- مبادی اخلاق در قرآن
- مراحل اخلاق در قرآن
- فطرت در قرآن
- معرفت شناسی در قرآن
- صورت و سیرت انسان در قرآن
- حیات حقیقی انسان در قرآن
- ہدایت در قرآن
- جامعہ در قرآن
- ادب توحیدی انبیاء در قرآن
- تفسیر انسان بہ انسان
کلام
- انتظار بشر از دین
- نسبت دین و دنیا (بررسی و نقد نظریہ سکولاریسم)
- دینشناسی
- شریعت در آیینہ معرفت
- ولایت فقیہ (ولایت فقاہت و عدالت)
عرفان
- ادب فنای مقربان (شرح زیارت جامعہ کبیرہ) (9 جلدیں)
- عصارہ خلقت
- حماسہ و عرفان: در عرفان ولایی
- الحماسہ و العرفان
- توحید ربوبی
- توحید عبادی
- گنجور عشق
- مراثی اہل بیت
- عید ولایت
- حکمت علوی
- ولایت علوی
- تجلی ولایت در آیہ تطہیر
- قرآن در کلام امام علیؑ
- وحدت جوامع در نہج البلاغہ
- علی «علیہالسلام» مظہر اسمای حسنای الہی: در عرفان ولایی
- دنیاشناسی و دنیاگرایی در نہج البلاغہ
- شکوفایی عقل در پرتو نہضت حسینی
- ظہور ولایت در صحنہ غدیر
- حیات عارفانہ امام علی «علیہالسلام»: در عرفان ولایی
- حکمت نظری و عملی در نہج البلاغہ
- شمیم ولایت
- ولایت در قرآن
- نسیم اندیشہ
- امام مہدی موجود موعود: در عرفان ولایی
فلسفہ
- رحیق مختوم (شرح حکمت متعالیہ): رحیق مختوم حاصل سومین دورہ تدریس اسفار وی است[4] کہ تا ۳۰ فروردین ۱۳۹۹ش جلد سی و دوم آن منتشر شدہ است.[5]
- فلسفہ صدرا
- فلسفہ حقوق بشر
- تبیین براہین اثبات خدا
- علی بن موسی الرضا «علیہالسلام» و الفلسفۃ الالہیۃ
- فلسفہ زیارت
- حق و تکلیف در اسلام
- منزلت عقل در ہندسہ معرفت دینی
- شمس الوحی تبریزی (سیرہ علمی علامہ طباطبایی)
فقہ و اصول فقہ
- توضیح المسائل بمع استفتائات
- کتاب الخمس
- استفتائات
- کتاب الحج (4 جلدیں)
- الوحی و النبوہ
- ولایت فقیہ ولایت فقاہت و عدالت
- تحریر الاصول
حدیث
- مفاتیح الحیات: اخلاق، تہذیب، معاشرہ اور سیاست کے بارے میں لکھی ہوئی کتاب ہے جسے آیت اللہ جوادی آملی کی زیر سرپرستی بعض محققین نے لکھا ہے۔
دیگر کتابیں
حوالہ جات
- ↑ CD کتابخانہ دیجیتال (مجموعہ آثار)، مرکز نشر اسراء.
- ↑ ملاحظہ کریں، جوادی آملی، تسنیم، ۱۳۸۸ش، ج۱، ص۲۵.
- ↑ جلد ۵۴ «تفسیر تسنیم» منتشر شد پایگاہ اطلاع رسانی بنیاد بین المللی علوم وحیانی اسراء
- ↑ «حیات علمی و قرآنی آیتاللہ جوادی آملی»، وبگاہ بنیاد بین المللی علوم وحیانی اسراء.
- ↑ جلد سی و دوم کتاب «رحیق مختوم» منتشر شد، پایگاہ اطلاعرسانی بنیاد بینالمللی علوم وحیانی اسراء.
مآخذ
- «انتشار جلد ۴۵ تفسیر تسنیم»، وبگاہ مرکز بینالمللی نشر اسراء، دیدہشدہ در ۱۱ خرداد ۱۳۹۷.
- جوادی آملی، عبداللہ، تسنیم، تحقیق علی اسلامی، قم، مرکز نشر اسراء، چاپ ہشتم، ۱۳۸۸.
- «حیات علمی و قرآنی آیتاللہ جوادی آملی»، وبگاہ بنیاد بین المللی علوم وحیانی اسراء، دیدہشدہ در ۲۹ اردیبہشت ۱۳۹۷.
- «رونمایی از جلدہای ۱۷ تا ۲۰ رحیق مختوم در کنگرہ بین المللی توسعہ و تعالی علوم بر پایہ عقلانیت وحیانی»، وبگاہ بنیاد بین المللی علوم وحیانی اسراء، ۱۵ اردیبہشت ۱۳۹۷، دیدہشدہ در ۲۹ اردیبہشت ۱۳۹۷.
- جلد سی و دوم کتاب «رحیق مختوم» منتشر شد، پایگاہ اطلاعرسانی بنیاد بینالمللی علوم وحیانی اسراء.