فہرست آثار سید حسین طباطبائی بروجردی
(فہرست آثار آیت اللہ بروجردی سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ آثار آیتاللہ بروجردی کے بارے میں ہے۔ خودان کے بارے میں جاننے کے لیے ، آیت اللہ بروجردی دیکھئے۔
فہرست آثار سید حسین طباطبایی بروجردی شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ بروجردی (م: ۱۳۴۰ش) کی تالیفات کا مجموعہ ہے۔ بروجردی کی کتابیں چار شعبوں میں لکھی گئی ہیں رجال، حدیث، فقہ اور اصول فقہ۔[1] جامِعُ أحادیثِ الشّیعَۃ بروجردی کی تالیفات میں سب سے مشہور کتاب ہے جو شیعہ فقہی احادیث پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب آیت اللہ بروجردی کی تجویز سے ان کے شاگردوں میں سے کچھ علما بالخصوص اسماعیل معزی ملایری نے تالیف کی ہے۔[2] مرکز تحقیقات علوم اسلامی نور نے آیت اللہ بروجردی کے قلمی 40 اثر پر مشتمل سافٹ وئیر، 21 جنوری سنہ 2016 کو منتشر کیا۔[3] عربی اور فارسی زبان میں لکھی گئی آپ کی دیگر تالیفات مندرجہ ذیل ہیں:
عربی کتب
- ترتیب اسانید من لایحضرہ الفقیہ
- ترتیب رجال اسانید من لایحضرہ الفقیہ
- ترتیب اسانید امالی الصدوق
- ترتیب اسانید الخصال
- ترتیب اسانید علل الشرایع
- ترتیب اسانید تہذیب الاحکام
- ترتیب رجال اسانید التہذیب
- ترتیب اسانید ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
- ترتیب اسانید عدۃ کتب
- ترتیب رجال الطوسی
- ترتیب اسانید رجال الکشی
- ترتیب اسانید رجال النجاشی
- ترتیب رجال الفہرستین
- بیوت الشیعۃ
- حاشیۃ علی رجال النجاشی
- حاشیۃ علی عمدۃ الطالب فی انساب آل ابی طالب
- حاشیۃ علی منہج المقال
- حاشیۃ علی وسائل الشیعۃ
- المہدی، علیہالسلام، فی کتب اہل السنۃ
- الاثار المنظومۃ
- حاشیۃ علی مجمع المسائل
- صراط النجاۃ
- مجمع الفروع
- حاشیۃ علی تبصرۃ المتعلمین
- انیس المقلدین.[4]
- فارسی کتب
- توضیح المناسک
- توضیح المسائل
- مناسک حج.[5]
حوالہ جات
- ↑ آثار و تالیفات آیۃاللہ بروجردی، پایگاہ اطلاعرسانی حوزہ.
- ↑ تبریزی، «جامع احادیث شیعہ امتیازہا و ضعفہا و روش استفادہ از آن»، ص۱۴۵.
- ↑ مجموعہ آثار حضرت آیت اللہ العظمی سید حسین طباطبایی بروجردی، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی.
- ↑ آثار و تالیفات آیۃاللہ بروجردی، پایگاہ اطلاعرسانی حوزہ.
- ↑ آثار و تالیفات آیۃاللہ بروجردی، پایگاہ اطلاعرسانی حوزہ.
مآخذ
- آثار و تالیفات آیۃاللہ بروجردی، مجلہ حوزہ، فروردین و اردیبہشت ۱۳۷۰ش، شمارہ ۴۳ و ۴۴.
- تبریزی، محمد، جامع احادیث شیعہ امتیازہا و ضعفہا و روش استفادہ از آن، کاوشی نو در فقہ، شمارہ۵۶، تابستان ۱۳۸۷ش.
- مجموعہ آثار حضرت آیت اللہ العظمی سید حسین طباطبایی بروجردی، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی، تاریخ انتشار: ۱۳۹۴/۱۱/۱ش.