اربیل
(اربل سے رجوع مکرر)
عمومی معلومات | |
---|---|
ملک | عراق |
صوبہ | اربیل |
آبادی | 1.025.000۔[1] |
ادیان | اسلام |
مذہب | سنی شافعی |
اَربیل یا اِرْبِل، موصل کے نزدیک شمال عراق کے شہروں میں سے کرد نشین علاقہ ہے اور یہ شہر ریاست کردستان کا دار الحکومت ہے۔[2]
ساتویں صدی ہجری کے شیعہ محدّث، مورّخ، ادیب اور شاعر علی بن عیسی اربلی، شیخ اسعد حلی اربلی ساتویں صدی ہجری کے شیعہ عالم اور شیخ عز الدین ضریر اربلی ساتویں صدی ہجری کے شیعہ شاعر و فلسفی، تینوں حضرات کی ولادت اسی شہر میں ہوئی ہے۔[3]
حوالہ جات
- ↑ http://www.citypopulation.de/Iraq.html
- ↑ اندیشہ قم، مقالہ علی بن عیسی اربلی.
- ↑ حاج سید جوادی، دایرة المعارف شیعہ، ج۷، ص۵۵ و ۵۴.
مآخذ
- اندیشہ قم
- حاج سید جوادی، دایرة المعارف شیعہ، چاپخانہ ہفده شہریور، تہران، ۱۳۶۹ش