5 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9

5 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 241 واں دن ہے۔

اس دن، رمضان کے مشترک اعمال کے علاوہ بعض مخصوص دعائیں اور اعمال نقل ہوئی ہیں:

رمضان کی پانچویں رات اور دن کے مخصوص اعمال اور دعائیں
نماز

دو رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 50 مرتبہ سورہ توحید اور نماز کے بعد 100 مرتبہ صلوات؛

دن کی دعا
اَللّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ
وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ عِبَادِک الصَّالِحِینَ الْقَانِتِینَ
وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ أَوْلِیائِک الْمُقَرَّبِینَ
بِرَأْفَتِک یا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
اے معبود! مجھے آج کے دن استغفار کرنے والوں میں قرار دے
اور مجھے آج کے دن تیری اطاعت کرنے والے نیک بندوں میں قرار دے
اور مجھے آج کے دن اپنے مقرب ترین دوستوں میں سے قرار دے
اپنی مہربانی سے اے سب سے بڑے رحم کرنے والے۔