9 محرم
(۹ محرم سے رجوع مکرر)
9 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا نواں دن ہے، جس کو تاسوعا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دن شیعوں کے لئے حضرت عباس علیہ السلام کی یاد منانے کا دن ہے۔
- 61ھ کربلا میں لشکر عمر سعد کی جانب سے امام حسینؑ کے خیموں کا محاصرہ
- 61ھ ام البنین کی اولاد کے لئے امان نامہ آیا۔
- 61ھ امام حسین علیہ السلام نے ایک رات کی مہلت مانگی۔
- 1268ھ وفات سید محمد قلی موسوی (علامہ کنتوری) (4 نومبر 1851ء)
- 1356ھ وفات آیت اللہ سید محمد حسینی لواسانی تہرانی (22 مارچ 1937ء)
- 1421ھ وفات آیت اللہ شیخ محمد شریف رازی (14 اپریل 2000ء)
- 1427ھ وفات آیت اللہ میرزا علی فلسفی (8 فروری 2006ء)