13 شوال
(۱۳ شوال المکرم سے رجوع مکرر)
13 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو اناسی واں دن ہے۔
- 911ھ: ولادت شہید ثانی، دسویں صدی ہجری کے مشہور شیعہ فقیہ اور شرح لمعہ کے مؤلف
- 1323ھ: وفات شیخ محمد طہ نجف،
- 1338ھ: محمد تقی شیرازی کی قیادت میں برطانیا کے خلاف عراقیوں کی تحریک
- 1380ھ: وفات آیت اللہ بروجردی، چودہویں صدی ہجری کے شیعہ مراجع میں سے
- 1423ھ: وفات سید اسماعیل موسوی زنجانی
- 1444ھ: پاراچنار تری مینگل گاوں کے سکول میں وہابیوں کی فائرنگ سے 5 شیعہ اساتذہ سمیت 8 افراد شہید (4 مئی، 2023ء)